Stylo fabrics

Stylo fabrics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Stylo fabrics, Business service, Mall raod, Murree.

28/08/2022
27/08/2022

قیامت کی ایک نشانی ہے 🌧️🌧️🌧️🌧️
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول زیادہ ہو جائے گا
ایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے
ان شاءاللّٰہ
اللہ اپنے تمام بندوں پر رحم فرمائے🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

27/08/2022

اناللہ وانا اليه راجعون 5 سکہ بھائی شہید 😭💔
‏23 مارچ کی پریڈ کے دوران ہمیں ہر قسم کا ہیلی کاپٹر دکھایا جاتا ہے. اب ریسکیو آپریشن کے لیے کیوں نہیں انکو استعمال میں لایا جارہا.
ہمیں بطور قوم مدد کے لیے آگے آنا ہوگا

27/08/2022

کوہستان کے پانچ بھائیوں کی دل دہلا دینے والی تصویر، جو پانچ گھنٹے تک مدد کے لیے پکارتے رہے اور بالآخر چار ڈوب گئے، اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢😢

27/08/2022
22/12/2016

Address

Mall Raod
Murree
25000

Telephone

00923009793091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stylo fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share