Hillscape inn hotel neelum valley

Hillscape inn hotel neelum valley Best service is our first priority

01/06/2023

ھم ووٹ اس شخصیت کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ھو کر کھا تھا حضرت محمد صلی علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں
❤️❤️❤️

02/04/2023

our view Hillscape inn hotel neelum valley
02/04/2023

our view Hillscape inn hotel neelum valley

neelum valley
15/03/2022

neelum valley

arangkel #
15/03/2022

arangkel #

28/01/2022

a beautiful valley #

17/04/2021
15/02/2021


وادی نیلم کا خوبصورت گاؤں کیل
جہاں سے آگے دو خوبصورت نجی وادیاں ہیں
وادی گریس اور وادی شونٹھر
گریس ویلی میں، مچھل آبشار، ڈوگہ، جندرسیری، جانوئی، پھلاوائی، سرداری، ہلمت، تاؤبٹ جیسے خوبصورت گاؤں ہیں
جب کہ شونٹھر ویلی میں کلالوٹ، گرمناڑآبشار، بیلہ، حوض، دومیل بالا، شونٹھر جیسے خوبصورت گاؤں اور چٹہ کٹھہ، سپون لیک جیسی خوبصورت جھیلیں، سروالی اور ہری پربت جیسی بلند و بالا چوٹیاں موجود ہیں
کیل ایک قصبہ ہے
کل آبادی لگ بھگ 30ہزار ہے
کیل میں ایس کام کی انٹرنیٹ سروس، پی ٹی سی ایل فون کی سہولت موجود ہے
کیل میں بوائز اور گرلز کالج اور ہر گاؤں میں سرکاری اسکول موجود ہیں
کیل میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بھی موجود ہے جہاں پاک آرمی کے سرجن ڈاکٹر و سویلین ڈاکٹرز موجود رہتے ہیں
کیل میں سیاحوں کے لئے چھوٹے بڑے گیسٹ ہاؤسز موجود ہیں جب کہ محکمہ سیاحت کا گیسٹ ہاؤس بھی موجود ہے
کیل کے سامنے کا گاؤں اڑنگ کیل ہے جہاں لاکھوں سیاح سالانا سیاحت کی غرض سے آتے ہیں

#ایڈمن

chitta katha lake
11/02/2021

chitta katha lake

Address

Kel Neelum Valley
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hillscape inn hotel neelum valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hillscape inn hotel neelum valley:

Share