Usman Qamar

Directions

Usman Qamar for every minute you're angry ,you lose 60 second of happiness
so keep smiling please

سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو آپ سب نے دیکھی ہوگی۔آپ کے خیال میں اس معاملے میں غلطی کس فریق کی ہے؟ کیا ...
24/08/2026

سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو آپ سب نے دیکھی ہوگی۔

آپ کے خیال میں اس معاملے میں غلطی کس فریق کی ہے؟ کیا طلبہ کو احتجاج کے دوران تشدد سے گریز کرنا چاہیے تھا،

یا ایک مسلح افسر کو کیمپس میں فائرنگ نہیں کرنی چاہیے تھی؟

اپنی رائے دلیل اور شائستگی کے ساتھ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

حتمی ذمہ داری کا تعین تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ہونا چاہیے۔

20/08/2026

وہ اک شخص صحیفہ دل پر
نزولِ عشق کی مانند ہے


❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

18/08/2026

♥️🤲

11/11/2025

‏فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ،
مگر ڈوبنا پڑا۔
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ،
مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ،
مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے۔
مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا۔
دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔
جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے

*اِنَّ بَطشَ رَبِّکَ لَشَدِیدٌ*

*یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے*۔۔یہ حکمران کیا لے جائینگے ۔

19/09/2025
یہ ایک مشہور نظریہ کی عکاسی ہے: "اٹھائے رکھو, اس سے پہلے کہ اٹھا لئے جاؤ. "
15/07/2025

یہ ایک مشہور نظریہ کی عکاسی ہے:
"اٹھائے رکھو, اس سے پہلے کہ اٹھا لئے جاؤ. "

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Qamar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share