11/10/2026
اعلان اعلان اعلان
انا للہ وانا الیہ راجعون
ندیم ساؤنڈ کے لنگر انچارج طارق رشید عباسی صاحب رضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج رات دس بجے یونیورسٹی کالج گراؤنڈ اپر اڈہ میں ادا کی گئی۔ سب احباب سے مرحوم کی دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔