Regional Report

Regional Report Regional Report | Breaking News • Regional Issues • Public Voice
Fast updates. Clear facts. Strong journalism.

28/05/2026

28 مئ 1998 آج کے دن پاکستان دنیا کی ساتویں اور اہل اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا
تمام اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو ۔🦅⚔🇵🇰

تمام امت مسلمہ کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔اللّٰہ پاک ہم سب کی قربانیوں کو اپنے دربار میں قبول فرمائے آمین 🤲
27/05/2026

تمام امت مسلمہ کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
اللّٰہ پاک ہم سب کی قربانیوں کو اپنے دربار میں قبول فرمائے آمین 🤲

اے ایس ایف کے افسر کو قلات کے قریب بی ایل اے نے اغوا کرلیا،مغوی کاتعلق کراچی کی مہاجر کمیونیٹی سے ہے، کراچی (آغاخالد)اے ...
25/05/2026

اے ایس ایف کے افسر کو قلات کے قریب بی ایل اے نے اغوا کرلیا،
مغوی کاتعلق کراچی کی مہاجر کمیونیٹی سے ہے،
کراچی (آغاخالد)
اے ایس ایف کے ڈپٹی ڈائرکٹر وسیم کو بی ایل اے نے قلات کے قریب سے اغوا کرلیا وہ 20 مئی 2026 کو ژوب سے اپنے باورچی سعید اور ڈرائیور سمیع اللہ کے ساتھ ژوب (کوئٹہ) سے کراچی آرہے تھے، سفر کے دوران وہ قلات کے قریب کپوٹو میں چیری خریدنے کے لیے رکے جہاں سے بی ایل اے کے دہشت گردوں نے وسیم اور باورچی سعید کو اغوا کر لیا جبکہ ڈرائیور اور گاڑی کو جانے دیا، واضع رہے کہ گاڑی کرایہ کی تھی، ڈرائیور واپس کوئٹہ پہنچا اور واقع کے بارے میں حکام کو بتایا اے ایس ایف کے ڈپٹی ڈائرکٹر کا تعلق کراچی کی اردو بولنے والی کمیونیٹی سے ہے وہ معروف سماجی رہنما ندیم قریشی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ See less

24/05/2026

⭕روس کا یوکرین کے اسلحہ ساز تنصیبات پر حملہ
Russia attacks Ukrainian weapons facilities

24/05/2026

کوئٹہ، چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ

کوئٹہ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ

کوئٹہ:دھماکے سے قرب وجوار میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

کوئٹہ:جونیئر اسسٹنٹ کالونی،اور شہباز ٹاؤن میں گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں اکھڑ گئیں

کوئٹہ:جائے وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع

کوئٹہ، دھماکہ ٹرین گزرتے وقت ہوا ہے

کوئٹہ، دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک کے قریب آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ، فائر بریگیڈ ٹیمیں طلب کرلی گئیں، پولیس

کوئٹہ: واقعہ کی معلومات حاصل کررہے ہیں، معاون خصوصی برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

کوئٹہ : جیسے ہی مزید تفصیلات ملیں گی میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا ، بابر یوسفزئی

کوئٹہ : تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے ، معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی

کوئٹہ : عوام سے اپیل ہے وقوعہ جاۓ کے قریب جمع نہیں ہوں ، معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی

23/05/2026

ایسے جبری مالا پہنانے کا انجام 😂😂😂
گلگت بلتستان الیکشن .

21/05/2026

کوئٹہ، ہرنائی کو ملانے والی قومی شاہراہ پر مانگی کے مقام سے ایک انتہائی تشویشناک خبر موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کوئلے سے لدے ہوئے 5 ٹرکوں کو آگ لگا دی ہے۔ مسلح افراد فرار

19/05/2026

سندھ کی بیٹی انصاف کے منتظر ۔۔۔۔۔!

18/05/2026

روحانی پیشوا کی آمد ۔۔۔۔ دیدار کے لیے بیتاب۔۔۔۔ جشن کی تیاریاں ۔۔۔۔!

18/05/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✌️🦅⚔

16/05/2026

اللّه سب کی مشکلیں آسان فرما امین

Address

Azad Kashmir Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regional Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share