Travel with Hasnain

Call Directions

Travel with Hasnain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel with Hasnain, Business service, Muzaffarabad Azad Kashmir, Muzaffarabad.

Tour and Travel 🚘
Call / WhatsApp : 0355-6426711 / 0312-9068368

We offer a wide range of travel solutions to suit every need:
Honeymoon Tours
Family Tours
Group Tours
Customized Tours
Private Tours
Corporate Trips
International Tours

Travel With Hasnain 🚘Join us for your Customize tour 🤗Dm for more details 👇Call/WhatsApp: 0355-6426711
16/10/2026

Travel With Hasnain 🚘
Join us for your Customize tour 🤗
Dm for more details 👇
Call/WhatsApp: 0355-6426711

13/10/2026

پہاڑوں سے محبت انسان کی روح کو سکون دیتی ہے 🤗

11/10/2026

رتی گلی جھیل نیلم ویلی آزاد کشمیر ♥️

پہاڑوں کی بلندی انسان کو اپنے خواب اونچے رکھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔پہاڑ کبھی جھکتے نہیں، شاید اسی لیے وہ عظمت کی مثال کہلات...
09/10/2026

پہاڑوں کی بلندی انسان کو اپنے خواب اونچے رکھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
پہاڑ کبھی جھکتے نہیں، شاید اسی لیے وہ عظمت کی مثال کہلاتے ہیں۔
فطرت کی سب سے خوبصورت شاعری پہاڑوں کی خاموشی میں چھپی ہوتی ہے۔
پہاڑوں کی ہوا میں ایک ایسا سکون ہوتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
جو دل سکون ڈھونڈتے ہیں، وہ اکثر پہاڑوں کا راستہ اختیار کرتے ہیں
Travel with Hasnain 🚘
Join us for Neelum Valley tour 🤗
Dm for more details 👇
Call/WhatsApp: 0355-6426711

05/10/2026

اگر آپ نے تاؤ بٹ ابھی تک نہیں دیکھا .... تو شاید آپ نے نیلم ویلی کا سب سے خوبصورت باب ابھی کھولا ہی نہیں
جہاں پہاڑ خاموش ہیں ' دریا اپنی دھن میں بہتا ہے
اور ہر موڑ پر قدرت ایک نیا منظر دکھاتی ہے
ایسی جگہ جہاں پہنچ کر کیمرہ بند کرنے کو دل نہیں کرتا
تو بتائیں ؟؟ تاؤ بٹ جانے کا خواب کس کس کا ہے...

04/10/2026

Human face mountain rock kail 🤗

03/10/2026

Travel With Hasnain 🚘
3 Days *Neelum Valley*
Per person: 15'500
Join us for your Customize tour 🤗
Dm for more details 👇
Call/WhatsApp: 0355-6426711

02/10/2026

تاوبٹ، استور روڈ

پاکستان کے سیاحتی نقشے پر ایک نئے باب کا آغاز۔۔۔

تاوبٹ سے استور تک بننے والی یہ نئی شاہراہ محض ایک سڑک نہیں، بلکہ ایک ایسا سیاحتی کوریڈور ہوگا جو کشمیر کو گلگت بلتستان سے جوڑتے ہوئے پاکستان کی سیاحت میں ایک نئے دور کا آغاز کرے گا ۔

زرا تصور کیجئے۔۔۔۔۔۔
ایک ہی سفر میں آپ وادیٔ نیلم کی خوبصورتیوں سے گزریں، تاوبٹ پہنچیں، وہاں سے بالائی وادیٔ گریس کے دلکش مناظر دیکھتے ہوئے رٹو، قمری ، دومیل، منی مرگ سے ہوتے ہوئے استور پہنچیں؛ پھر سکردو، گلگت اور ہنزہ کی وادیوں کا سفر کریں، شاہراہِ قراقرم کی عظمت سے لطف اندوز ہوں اور آخر میں بابوسر پاس، ناران اور کاغان سے ہوتے ہوئے واپس اسلام آباد پہنچ جائیں۔

یعنی ایک ایسا شاندار راؤنڈ ٹرپ جس میں پاکستان کے دو عظیم پہاڑی خطے، کشمیر اور گلگت بلتستان، ایک ہی سیاحتی سرکٹ میں جڑ جائیں گے۔

اور اس راستے کے اطراف میں پھیلی خوبصورتی، واہ سُبحان اللہ

اسے شاید الفاظ میں پرویا ہی نہیں جا سکتا۔

جہاں لوئر وادیٔ نیلم کی رعنائیاں ہیں، وہیں تاوبٹ سے آگے بالائی وادیٔ گریس کی اپنی ایک الگ دنیا ہے۔ رنگ برنگے چرند پرند، شفاف چشمے، ٹھنڈی ہوائیں، خوشبوئیں، سبزہ زار، بلند درخت، بہاریں، آبشاریں اور دور تک پھیلے ہوئے برف پوش پہاڑ…

وہیں گلگت بلتستان کی وادیاں،
استور کی رعنایاں،
سکردو کے پہاڑ،
ہنزہ کی دلکشی،
قراقرم کی عظمت،
اور بابوسر و ناران کے حسین مناظر

کیا نہیں ہے اس ٹریک پر۔۔۔۔۔۔

یہ کوریڈور صرف راستوں کو نہیں ملائے گا،
یہ وادیوں کو ملائے گا، لوگوں کو ملائے گا، ثقافتوں کو ملائے گا اور سیاحت کے نئے امکانات کو جنم دے گا۔

آنے والے وقت میں شاید یہی روٹ پاکستان کے سب سے شاندار ماؤنٹین ٹورازم سرکٹس میں شمار ہو۔۔۔

کشمیر سے گلگت بلتستان، اور گلگت بلتستان سے واپس اسلام آباد تک ۔۔
ایک مکمل، یادگار اور بے مثال راؤنڈ ٹرپ۔۔۔🥰🥰

تحریر : علی رضوان خواجہ

01/10/2026

بارش ، خزاں اور میری جھونپڑی 🏕️
*Travel With Hasnain* 🚘
Join us for Neelum Valley tour 🤗
Dm for more details 👇
Call/WhatsApp: 0355-6426711

29/09/2026

پہاڑوں سے عشق صرف ایک شوق نہیں بلکہ روح کو سکون دینے والا احساس ہے 🏔️🏕️🌳

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad

Telephone

923129068368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Hasnain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share