Khawaja Muhammad Irfan

Khawaja Muhammad Irfan .

اسلام آباد:قائدِ محترم جناب وزیر قانون میاں عبدالوحید ایڈوکیٹ کی مرشد صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں م...
12/06/2025

اسلام آباد:

قائدِ محترم جناب وزیر قانون میاں عبدالوحید ایڈوکیٹ کی مرشد صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات۔❤️

پونچھ: تولی پیر روڈ پہ ٹریفک حادثے میں سید علی بخاری پی ایس او ، ذاکر اعوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی آئی جی آفس پونچھ،  یاسر ع...
28/05/2025

پونچھ:
تولی پیر روڈ پہ ٹریفک حادثے میں سید علی بخاری پی ایس او ، ذاکر اعوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی آئی جی آفس پونچھ، یاسر عرفات انسپکٹر ریجن، نوید احمد ایس ایچ او کھائی گلہ، محمد فہیم اکاونٹنٹ ریجنل آفس شہید۔💔

پروردگار شہادتوں کو قبول فرمائیں، لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔

قوم کے عظیم رہنما شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت، جن کی قیادت میں پاکستان نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی۔ پاکستان...
28/05/2025

قوم کے عظیم رہنما شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت، جن کی قیادت میں پاکستان نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی اُن تمام سائنسدانوں اور محب وطن افراد کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔



🇵🇰 🇱🇾 ❤️

مظفرآباد:قائد محترم جناب میاں عبدالوحید اور سپیکر اسمبلی جناب چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرس۔ اس موقع پر سابق چیئرمین ن...
26/05/2025

مظفرآباد:
قائد محترم جناب میاں عبدالوحید اور سپیکر اسمبلی جناب چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرس۔ اس موقع پر سابق چیئرمین نیلم ویلی ڈویلپمنٹ بورڈ راجہ محمد یوسف صاحب، سابق ڈی-پی-او ہمراہ وزیر اعظم آزاد کشمیر صدام بخاری صاحب نون لیگ کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ۔۔

نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید!❤️

Another heartbreak, but a decade of Love & Loyalty. 🥹💔Keep your heads high, and stay strong, Gladiators. 😑💜  Quetta Glad...
26/05/2025

Another heartbreak, but a decade of Love & Loyalty. 🥹💔
Keep your heads high, and stay strong, Gladiators. 😑💜

Quetta Gladiators 🫠

Today's best photo!🇱🇾👏🇵🇰
23/05/2025

Today's best photo!🇱🇾👏🇵🇰




21/05/2025

مظفرآباد:
سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر، وزیر قانون و انصاف، قائد محترم جناب میاں عبدالوحید ایڈوکیٹ کی اسمبلی اجلاس کے دوران لائن آف کنٹرول پر بسنے والے شہریوں کی حفاظت کےلیے بنکرز کا مطالبہ کیا اور دوسرے ممبر اسمبلی کی جانب سے پیش ہونے والی تحریک کی تائید کی۔❤️🇱🇾

The Ministry of Foreign Affairs hosted a session with delegations led by Chairman  to outline Pakistan’s stance on recen...
21/05/2025

The Ministry of Foreign Affairs hosted a session with delegations led by Chairman to outline Pakistan’s stance on recent India tensions and discuss future relations.

Islamabad:PM Shahbaz called on President Asif Ali Zardari at the Presidential Palace. ❤️🇱🇾
20/05/2025

Islamabad:

PM Shahbaz called on President Asif Ali Zardari at the Presidential Palace. ❤️🇱🇾

اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر منتخب پارلیمانی حکومت کی صرف سے فیلڈ مارشل کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے فوجی ...
20/05/2025

اسلام آباد:

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر منتخب پارلیمانی حکومت کی صرف سے فیلڈ مارشل کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے فوجی آفیسر بن گئے۔

عباس پور:افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور ہندوستان کے خلاف آ پریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر گورنر پنجاب جناب سردار سلی...
19/05/2025

عباس پور:
افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور ہندوستان کے خلاف آ پریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر, صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر جناب چوہدری محمد یاسین، سابق مشیر حکومت جناب چوہدری محمد ریاض، سابق امیدوار اسمبلی جناب چوہدری پرویز اشرف، وزیر حکومت جناب فیصل ممتاز راٹھور، قائد محترم وزیر حکومت جناب میاں عبدالوحید، وزیر حکومت جناب سردار ضیاءالقمر، سابق امیدوار اسمبلی جناب سردار امجد یوسف، سابق امیدوار اسمبلی جناب سردار عابد حسین عابد، ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ نبیلہ ایوب، سابق مشیر حکومت راجہ مبشر اعجاز، سابق امیدوار اسمبلی سردار فیصل اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔


❤️🇱🇾

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Muhammad Irfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share