21/06/2026
یہ قوم بھوک سے کم اور منافقت سے زیادہ زخمی ہے یہاں سچ بولنے والا باغی اور چاپلوسی کرنے والا دانشمند کہلاتا ہے ہم نے مسجدیں تو بہت بنا لیں مگر انسان بنانا بھول گئے شاید اسی لیے اذانیں بڑھتی گئیں اور ضمیر سوتا گیا. 😭 😍 ̇nstagramreels ̇nstagram