22/10/2024
استاد اعجاز گولڈن ایکوساونڈپتھر بازار ڈیرہ غازی خان
رات کو گن پوائنٹ پر ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہے
آپ دوستو ں کی دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ اعجاز گولڈن بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲
03336485590