Mian Faisal Chajra

Mian Faisal Chajra Journalist| Analyst| Global human rights activist

11/08/2026

گودی میڈیا

10/08/2026

جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی وہ یہ تین کام کرتا ہے فضول بحث جعلی اکاؤنٹ اور تربیت کے مطابق گالیاں 😜

Pain went directly to India, Afghanistan, and Israel 😁😁
10/08/2026

Pain went directly to India, Afghanistan, and Israel 😁😁

09/08/2026

بھارتی پھر پیج رپورٹ کر رہے ہیں

shame modi government
09/08/2026

shame modi government

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم...
09/08/2026

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
‏- عمران خان

ہم اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے اپنے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے ترک وزارت خارجہ
09/08/2026

ہم اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے اپنے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے
ترک وزارت خارجہ

لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں ٹریفک پولیس کے وارڈن عمران منیر کی ہونہار جڑواں بیٹیوں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا...
09/08/2026

لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں ٹریفک پولیس کے وارڈن عمران منیر کی ہونہار جڑواں بیٹیوں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ دونوں بہنوں نے محنت اور لگن کی عدیم النظیر مثال قائم کرتے ہوئے 1200 میں سے بالترتیب 1183 اور 1183 نمبر حاصل کیے۔

پولیس تفتیش کے بجائے میر رضا کے اہلِ خانہ کو ہراساں کر رہی ہے: وکیلاس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کل...
09/08/2026

پولیس تفتیش کے بجائے میر رضا کے اہلِ خانہ کو ہراساں کر رہی ہے: وکیل

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

افغانستان کے صوبہ ارزگان میں طالبان مخالف عسکری محاذ 'جبهه ملی استقلال' (نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ) نے طالبان کی سیکیورٹی پوس...
09/08/2026

افغانستان کے صوبہ ارزگان میں طالبان مخالف عسکری محاذ 'جبهه ملی استقلال' (نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ) نے طالبان کی سیکیورٹی پوسٹ پر راکٹ حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

گروپ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ کارروائی آج صبح تقریباً 5 بجے ولسوالی خاص ارزگان کے علاقے "شش پر" میں واقع طالبان کی ایک چیک پوسٹ پر کی گئی۔ گروپ کا دعویٰ ہے کہ اچانک کیے گئے اس راکٹ حملے کے نتیجے میں 5 سے زائد طالبان اہلکار موقع پر ہی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ارزگان میں ہونے والے اس حملے کے بعد علاقے میں طالبان کی جانب سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923037563835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Faisal Chajra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Faisal Chajra:

Shortcuts

Share