11/08/2025
*تل سیزن 2025*🌱
*_تل کی ہارویسٹنگ اور ایکسپورٹ کا سیزن 2025 کا آغاز ہو چکا ہے⚠️_*
_چائنیز ایکسپوٹر تل کا سیپمل لینے کے لیے وھاڑی میں موجود ہیں دعا کریں پاکستان کو زیادہ سے زیادہ ٹینڈر مل سکیں تاکہ کسان کو اس کا صحیح معاوضہ مل سکے ۔