Z.A Bricks Company

Z.A Bricks Company We are manufacturing bricks and providing best services to our customers.

19/04/2023

بھٹے کا کام ایسا ہے کہ ہر وقت آپ کو ایکٹیو رہنا پڑتا ہے ورنہ کوتاہی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے

18/04/2023

کچی اینٹوں کی بھرائی کے لیے اگے جگہ کا ہونا فرش کا لیول ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اور بھٹہ میں جلنے والی آگ بھی اسی پر منحصر ہوتی ہے اور مال کا صحیح اور خراب ہونا بھی۔

18/04/2023

کچی اینٹوں کی بھرائی کا طریقہ کار کچھ خاص لوگ سرانجام دیتے ہیں جن کی بھٹہ کے فرش لیول اور بھرائی کے وضع کردہ طریقہ کار پتہ ہو اور ان کی تنخواہیں 100,000 دو بندوں کی ہوتی ہیں

کچی اینٹوں کی بھرائی کا یہ طریقہ پرانہ زور ھو چکا لیکن اینٹوں کو محفوظ رکھتا ہے لکین اب جدید طرز سے ہوتی ہے۔please like ...
18/04/2023

کچی اینٹوں کی بھرائی کا یہ طریقہ پرانہ زور ھو چکا لیکن اینٹوں کو محفوظ رکھتا ہے لکین اب جدید طرز سے ہوتی ہے۔please like follow and share

18/04/2023

باکٹ سے مٹی ڈالنے کے بعد مشین کو ٹریکٹر کی مدد سے چلایا جاتا ہے اور مشین کی ورکنگ سٹارٹ ہو جاتی ہے جیسا کہ وڈیو میں نظر آ رہا ہے

18/04/2023

اینٹوں کو مشین سے نکلنے پر دھوپ میں کھڑا کر دیا جاتا ھے اور 2سے3دن میں بھٹے میں منتقل کر دیا جاتا ہے

18/04/2023

مشینی اینٹوں کی تیاری کے لیے کام کا آغاز ایسے کیا جاتا ہے۔

Address

Narowal

Telephone

+923042549062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z.A Bricks Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Z.A Bricks Company:

Share