AgriCare Solutions

AgriCare Solutions AgriCare Experts provide you Advance Agricultural Consultancy Services in Pakistan

🌱 Avocado Update from Narowal 🥑Healthy growth, fresh green leaves, and strong development in the month of May at one of ...
20/05/2026

🌱 Avocado Update from Narowal 🥑

Healthy growth, fresh green leaves, and strong development in the month of May at one of our project sites in Narowal.
This avocado plant is adapting beautifully to local conditions, showing that with the right care and management, high-value fruit farming has strong potential in Pakistan.

Step by step towards modern and diversified agriculture. 🌿

Humayun Babar
Arizona Enterprises
AgriCare Solutions




اسٹرابیری کی زندگی کے مراحلاسٹرابیری کے پودے کی زندگی قدرتی خوبصورتی کا عکاس ہے۔1. کلی کا آغاز ننھی کلیاں نمودار ہوتی ہی...
10/01/2025

اسٹرابیری کی زندگی کے مراحل
اسٹرابیری کے پودے کی زندگی قدرتی خوبصورتی کا عکاس ہے۔
1. کلی کا آغاز ننھی کلیاں نمودار ہوتی ہیں۔
2. پھولوں کا کھلنا کلیاں سفید پھولوں میں بدل جاتی ہیں۔
3. پھل کی تشکیل پھول ہرے پھلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
4. پکنے کا آغاز ہرے پھل گلابی رنگ اختیار کرتے ہیں۔
5. پختگی سرخ اور رسیلی اسٹرابیری کھانے کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔ یہ مراحل کسانوں کی محنت اور زمین کی زرخیزی کی عکاسی کرتے ہیں۔

30/09/2024

Qumrath Kohistan's fertile grounds are home to a strawberry nursery

Fresh plants for this season Guaranteed  Best Plant ゚
24/09/2024

Fresh plants for this season Guaranteed Best Plant

23/05/2024
16/03/2024

پیام شوق و صبح بخیر!
میری تحریریں پڑھ کر اگر آپ کو غصّہ آئے تو سمجھ لیں کہ آپ اپنے اردگرد کے ماحول سے ابھی ٹھیک طرح سے واقف نہیں ھوئے۔

‏ جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب ھے تو پھر وہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کو کھانے کی حاجت نہیں ھے
اگر کسی گھر کے باہر پیلے رنگ کے پھول رکھے نظر آتے تو اس کا مطلب ہوتا کہ اس گھر میں مریض موجود ھے آپ اس مریض کی وجہ سے گھر کے باہر شور شرابہ نہ کریں اور عیادت کو آسکتے ہیں اور اگر گھر کے باہر سرخ پھول رکھتے ہوتے تو یہ اشارہ ہوتا کہ گھر میں بالغ لڑکی ھے لہذا گھر کے آس پاس بازاری جملے نہ بولے جائیں
اور اگر آپ پیغامِ نکاح لانا چاہتے ہیں تو خوش آمدید۔
گھر کے باہر دو قسم کے ڈور بیل (گھنٹی نما) ہتھوڑے رکھے ہوتے
ایک بڑا ایک چھوٹا
اگر بڑا ہتھوڑا بجایا جاتا تو اشارہ ہوتا کہ گھر کے باہر مرد آیا ھے لہذا گھر کا مرد باہر جاتا تھا
اور اگر چھوٹا ہتھوڑا بجتا تو معلوم ہوتا کہ باہر خاتون موجود ھے لہذا اس کے استقبال کے لئیے گھر کی خاتون دروازہ کھولتی تھی
عثمانی ترکوں کے صدقہ دینے کا انداز بھی کمال تھا کہ ان کے مالدار لوگ سبزی فروش یا دوکانداروں کے پاس جا کر اپنے نام سے کھاتہ کھلوا لیتے تھے اور جو بھی حاجت مند سبزی یا راشن لینے آتا تو دوکاندار اس سے پیسہ لیئے بغیر اناج و سبزی دے دیتا تھا یہ بتائے بغیر کہ اس کا پیسہ کون دے گا
کچھ وقت بعد وہ مالدار پیسہ ادا کر کے کھاتہ صاف کروا دیتا اگر کسی عثمانی ترک کی عمر تریسٹھ سال سے بڑھ جاتی اور اس سے کوئی پوچھتا کہ آپکی عمر کیا ھے؟
تو وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حیاء و ادب کرتے ہوئے یہ نہ کہتا کہ میری عمر تریسٹھ سال سے زیادہ ہو گئی ھے بلکہ یہ کہتا بیٹا ہم حد سے آگے بڑھ چکے ہیں کیسا ادب کیسا عشق تھا ان لوگوں کا، کیسی بہترین عادات تھیں ان لوگوں کی یہی وجہ تھی کہ عالم کفر نے سلطنت عثمانیہ کے غداروں سے مل کر ٹکڑے کر ڈالے

میرا دل کرتا ھے کہ اس تحریر کو میں ہر مسلمان تک پہنچاؤں تاکہ تمام مسلمان اپنی تاریخ کو پڑھیں اور پھر سے یہ اصول اپنائیں ان شاءاللہ،

اللہ پاک ہم سب کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللھم آمین.
#

Soyabean Cultivation
15/03/2024

Soyabean Cultivation

Strawberry planting season 23-2024 start now
22/09/2023

Strawberry planting season 23-2024 start now

Strawberry planting season 23-2024 start now
22/09/2023

Strawberry planting season 23-2024 start now

19/08/2023

ڈئیر سٹرس گروئرز
15 ستمبر تک سٹرس کی تمام اقسام کو نائٹروجنی کھاد ڈال کر پانی لگائیں۔
اگر پہلے پوٹاش نہیں ڈالی گئی تو ساتھ ہی پوٹاشیم سلفیٹ بھی ڈال لیں۔
یاد رکھیے ۔ جب پودا فروٹ کا کلر تبدیل کرنا شروع کرتا ہیے تو سائز بڑھانا بند دیتا ہیے۔
پھر کوئی بھی کھاد یا کیمیکل سائز کو خاطر خواہ بڑھا نہیں پاتا۔
کینو کا سٹینڈرڈ وزن 172 گرام سے 210 گرام فی فروٹ ہوتا ہیے۔ 220 سے 250 فروٹ اوسطاً 40 کلو وزن رکھتے ہیں۔
کینو کا ایک جوان دس سال یا اس سے بڑی عمر کا پودا 800 سے 1100 فروٹ دینے کی صلاحیت رکھتا ہیے۔
500 فروٹ کے حامل پودے کی 1کلو یوریا ریکوائرمنٹ ہیے۔💥 (450 گرام نائٹروجن جو کسی بھی سورس سے حاصل ہو جائے )💥
کھاد کی کیلکولیشن فی پودا کی جاتی ہیے۔
گٹو فی ایکڑ کا حساب درست نہیں ہوتی۔

Address

Zafarwal Road Main Bypass Chowk Narowal
Narowal
51600

Telephone

+923007005007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AgriCare Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AgriCare Solutions:

Share