07/01/2026
بہت سے مریض موٹاپے کو کم کرنے والے انجیکشن کے متعلق بہت سارے سوالات پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ جیسے علاج کا خرچہ؟ ، کتنے انجیکشن لگوانے پڑیں گے؟
اور بہت سے لوگ اس کے سائیڈ ایفیکٹس کا پوچھ رہے ہوتے ہیں ، اس انجیکشن کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں، الحمدللہ میرے ایک بھی مریض میں اس کے سائیڈ ایفیکٹس نہیں آئے، اور اگر سائیڈ ایفیکٹس آتے ہیں تو وہ بہت معمولی ہیں، جو کہ 100 میں سے ایک 2 مریض میں ظاہر ہوتے ہیں ، جیسے کہ کبھی کبھار دل خراب ہونا، ہلکے پھلکے چکر آنا، قبض ہو جانا، اس طرح کے معمولی سائیڈ ایفیکٹس آسکتے ہیں ، آپ بے فکر ہو کر یہ انجیکشن لگوا سکتے ہیں ۔
Dr. Farhan Arshad MBBS UHS RMP GP
Dr. At Maryam Nawaz health clinic
Ex. DMS IITH Sialkot
Ex. House physician Sahara Hospital Narowal
For Appointment 👇
03044248836