Ápñã Kláàyär

Ápñã Kláàyär Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ápñã Kláàyär, Professional Service, Narowal, Narwal.

19/04/2024

غیر سیاسی پوسٹ.اے اللّه 1947 سے لیکر آج تک جن جن لوگوں نے
پاکستان کو بے دردی سے لوٹا
انکو اپنی عبرت کا نشان بنا دے
آمین 🤲

10/04/2024

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه

ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے *عیدمبارک*

اللہ کریم آپکے صیام و قیام رکوع و سجود اپنی بارگاہ بلند میں شرف قبولیت سے نواز کر ذریعہ نجات بناۓ
آمین یارب العالمین

21/03/2024

الصلوةوالسلام علیک سیدی یامکی یارسول اللہ
وعلےآلک واصحابک یاسیدی یاخاتم النبیین ﷺ 🇵🇸⛔🇵🇸⛔🇵🇸⛔🇵🇸⛔🇵🇸⛔🇵🇸⛔🇵🇸اکثریت مقتدی/ صاحب حیثیت (محلے کے مال دار لوگ) علماء و قراء سے مسئلہ پوچھتے ہیں کہ جی ۔۔۔ علامہ صاحب / قاری صاحب وغیرہ
👈🏿ہم نے اللہ کے راستے میں کچھ دینا ہے
جب کہ اسی مسجد / مدرسے کا مولوی
بے چارہ خود سفید پوش 8
آٹھ 10 دس ہزار پر گزارہ کر رہا ہوتا ہے۔

ادھر ادھر مستحقین ڈھونڈنے کی بجائے ایسے سفید پوش
علماء قراء
حفاظ/ وائٹ کالز ( غیرڈرامہ باز) سادات کرام
اور دین داروں کی خدمت کریں
اور عید سے پہلے امام صاحب کو ایسا مصافحہ ضرور کریں۔تاکہ آپ خوشحال رھیں ۔۔۔ یاد رکھئیے ۔۔ جس علاقہ/ ٹاون / محلہ / وارڈ / قصبہ / گاوں / سٹی کے دیندار لوگ عیالدار رھیں ۔۔۔ انکے باقی لوگوں کو اللہ کبھی صاحب حیثیت نہیں ھونے دیتا ۔۔ وہ مفلوک االحال ھی رھا کرتےھیں ۔۔ جبکہ ھم اپنے طرف کی ھوشیاری سے انکو نا دے کے مالدار رھنے کی جاھلانہ ناکام کوشش کررھےھوتے ھیں ۔۔۔ ا
🏵👈🏿انداز بیاں گرچہ کچھ شوخ نہیں
شائد کہ اترجائے ترےدل میں مری

12/03/2024

میری زندگی کا سب سے غمگین صفحہ میری والدہ محترمہ کی جدائی ہے اِس بابرکت رمضان المبارک کے مہینے کے صدقے اللّٰہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اور ان کو کروٹ کروٹ سکون عطاء فرمائے۔آمین یا رب اللعلمین۔😓 😭

یہ زندگی🍂 اصل میں حسرتوں کے سوا کچھ نہیں🥀❤‍🩹
16/07/2023

یہ زندگی🍂 اصل میں حسرتوں کے سوا کچھ نہیں🥀❤‍🩹

24/06/2023

Address

Narowal
Narwal
51801

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92484231969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ápñã Kláàyär posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ápñã Kláàyär:

Share