02/09/2021
معزز کسٹمرز
اسلام وعلیکم۔
حال ہی میں ھائ اسپیڈ کمپنی نے ایک نیا موٹر سائیکل HSR70 Gold لانچ کیا ۔جس کو آپ ھائ اسپیڈ موٹر سائیکل کی 2022 ماڈل سمجھ رہے ہیں۔
بلکہ یہ ایک الگ برانڈ ہے ھائ اسپیڈ کی جانب سے ۔۔۔
ھائ اسپیڈ 2022 جو کہ کچھ مہینوں میں لانچ کردی جائے گی۔۔۔۔۔جس کی اپدیٹ کیلئے آپ Hi speed DM jamali فیسبک اکاؤنٹ پر وزٹ کرتے رہیے۔۔۔۔۔۔شکریہ
ہر پل چلے ایک قدم اگے۔