Media Office Dera Murad Jamali

Media Office Dera Murad Jamali نصیر آباد کے عوامی مسائل کو اجاگر کرنا

قبائلی رہنما بھنگر قبیلے کے سربراہ سردار عمر دراز خان بھنگر سے اساتذہ اتحاد پینل نصیر آباد کے قائدین کی ملاقات ۔اس موقع ...
07/01/2019

قبائلی رہنما بھنگر قبیلے کے سربراہ سردار عمر دراز خان بھنگر سے اساتذہ اتحاد پینل نصیر آباد کے قائدین کی ملاقات ۔اس موقع پہ بھنگر قبیلے کے اساتذہ کرام نے حاجی نذیر احمد بھنگر و استاد مزار خان بھنگر کی قیادت میں جی ٹی اے نصیر آباد کے الیکشن 30 جنوری 2019 کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔۔

31/10/2018
حاجی محمد خان لہڑی کو مشیر وزیراعلی بلوچستان بنا دیا گیا
09/10/2018

حاجی محمد خان لہڑی کو مشیر وزیراعلی بلوچستان بنا دیا گیا

نصیرآباد بلوچستان  منجھو شوری کے بازار میں پوليس موبائل کے قریب بم دھماکہ ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار اور تین راہگیر...
23/06/2018

نصیرآباد بلوچستان
منجھو شوری کے بازار میں پوليس موبائل کے قریب بم دھماکہ ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار اور تین راہگیر زخمی
تفصيلات کے مطابق پولیس تھانہ منجھو شوری کے حدود منجھو شوری بازار میں اس وقت ڈبل منزل مسجد کے قریب ساٸیکل میں نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے بلاسٹ کیا گیا جب ڈی ایس پی کی گاڑی گزر رہی تھی بم دھماکے سے پولیس کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ ڈی ایس پی عنایت بگٹی تین پوليس اہلکار اور تین راہگیر زخمی ہوٸے جنھیں فوری طور پہ ڈویژنل ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی لایا گیا ابتدائی طبعی امداد کے بعد پانچ زخميوں کو مزید علاج کے لیے کوٸٹہ اور لاڑکانہ ریفر کردیا ۔اطلاع ملتے ہی ڈی سی نصیرآباد یونس سنجرانی ایس ایس پی جاوید غرشین ہسپتال پہنچ گٸے۔اس موقع پہ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوٸے کہا پوليس پہ ہونے والے حملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور یہ ریموٹ کنٹرولڈ بم حملہ تھا

21/06/2018

بریکنگ نیوز
ڈیرہ مراد جمالی کے معروف ہندو تاجر سیٹھ تارا چند کے بیٹے امرت کمار کو مین بازار دکان سے گن پوائنٹ پراغوا کرلیا گیا

گزشتہ دنوں کے تیز آندھی اور طوفانی ہواوں کے باعث ضلع نصیر آباد کے تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے یونین کونسل جڈھیر جنوبی میں گ...
23/04/2018

گزشتہ دنوں کے تیز آندھی اور طوفانی ہواوں کے باعث ضلع نصیر آباد کے تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے یونین کونسل جڈھیر جنوبی میں گیارہ ہزار کے وی کے بجلی کے کمبھے گرنے سے درجنوں دیہاتوں کا بجلی منقطع ہوچکا ۔۔۔ان دیہاتوں گوٹھ حضور بخش بگٹی۔گوٹھ طالب حسین بگٹی ۔گوٹھ ترک علی لہڑی ۔گوٹھ علی گل لہڑی ۔گوٹھ اشرف لہڑی ۔گوٹھ محمد نور رخشانی ۔گوٹھ نیاز محمد لہڑی ۔گوٹھ غلام رسول لہڑی اور گوٹھ اسماعیل مینگل شامل ہیں۔۔ان دیہاتوں کے مکینوں نے کہا کہ گزشتہ پندرہ دنوں سے ہم بغیر بجلی کے سخت گرمی اور مچھروں کا مقابلہ کر رہے لیکن واپڈا حکام نے وزٹ تک نہیں کیا حالانکہ انہیں پہلے ہی دن سے یہ اطلاع دی گئی تھی ۔۔لہذا ایک مرتبہ پھر واپڈا حکام سے گذارش کرتے ہیں کہ بجلی کے کھمبوں کی مرمت کرکے مذکورہ بالا دیہاتوں کو بجلی فراہم کریں ۔

وزیر صحت بلوچستان کے اپنے حلقے کے سول ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کے ٹیبلٹس دستیاب نہیں ۔۔۔ڈیرہ مراد جمالی کے معروف سماجی شخصیت...
23/04/2018

وزیر صحت بلوچستان کے اپنے حلقے کے سول ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کے ٹیبلٹس دستیاب نہیں ۔۔۔
ڈیرہ مراد جمالی کے معروف سماجی شخصیت فقیر نیاز جویو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں ہیپاٹائٹس کا مریض ہوں بلوچستان حکومت کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے مفت دوائیاں دینے کے لیے ایمر جنسی کے نفاذ کا سن کر میں بھی سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی تشریف لے گیا اور ہیپاٹائٹس سینٹر کے انچارج ڈاکٹر صاحب نے ٹیسٹ کے بعد تشخیص تو ہیپاٹائٹس کی کردیا لیکن جب میں نے کہا کہ مجھے بلوچستان سرکار کے اعلان کے مطابق مفت دوائیاں تو دے دو ۔۔ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ دوائیاں ختم ہو چکی ہیں میرے اسرار پہ کہنے لگا کہ میں نے مفت دوائیوں کا لکھا تو ڈی ایچ او صاحب ناراض ہونگے ۔۔
فقیر نیاز جویو کا کہنا تھا کہ میں وہاں سے سیدھا جمز ہسپتال جیکب آباد چلا گیا لیکن انہوں کہ ہم مفت میں آپ کو دوائیاں اس لیے نہیں دے سکتے کیونکہ آپ کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔۔۔مرتا کیا نہ کرتا۔۔۔مجبوری کی حالت میں دوائیوں کا کورس بھاری قیمت کے عیوض نصیب ہو سکے ۔۔۔
فقیر نیاز جویو کا کہنا تھا کہ میں ڈیرہ مراد جمالی کا سماجی شخصیت ہوں مجھے بھی سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی کے ہیپاٹائٹس سینٹر سے دوائیاں نہ مل سکے تو عام غریب آدمی کو وزیر صحت کے اپنے حلقے میں دوائیاں کہاں مل سکیں گے اسی کو کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا۔۔۔

ڈی ایس پی ملک عبدالغفار سیلاچی  اور پی آر او ٹو ایس ایس پی غلام علی ابڑو کی نگرانی میں پولیس لائن ڈیرہ مراد جمالی میں کم...
26/02/2018

ڈی ایس پی ملک عبدالغفار سیلاچی اور پی آر او ٹو ایس ایس پی غلام علی ابڑو کی نگرانی میں پولیس لائن ڈیرہ مراد جمالی میں کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنز جاری کرنے کے لیے ڈرائیورز سے گاڑی چلانے کے مختلف ٹیسٹ لیے جارہے ہیں

بوائے سکاوٹس بلوچستان کے زیر اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں چار روزہ سکاوٹس کیمپ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نصیرآباد فیض اللہ ...
17/01/2018

بوائے سکاوٹس بلوچستان کے زیر اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں چار روزہ سکاوٹس کیمپ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نصیرآباد فیض اللہ کاکڑ دورہ کررہے ہیں

جماعت اسلامی نصیرآباد کے ضلعی نظم کا اجلاس زیر صدارت صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمن بلوچ منعقد ہوا اس موقع پر ص...
22/10/2017

جماعت اسلامی نصیرآباد کے ضلعی نظم کا اجلاس زیر صدارت صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمن بلوچ منعقد ہوا اس موقع پر صوبائی نائب امیر بشیراحمد ماندائی بھی موجود ہیں

Address

Sadiq Road
Nasirabad
80700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Office Dera Murad Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share