Raojan 388

Raojan 388 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raojan 388, Nawan Jandanwala.

28/12/2025

*وہ گناہ جس کے بعد آپ کو احساس ندامت اور توبہ کا احساس ہو وہ اس عبادت سے بہتر ہے جس کو کرنے کے بعد آپ کے اندر غرور پیدا ہو*

27/12/2025

🕌 *تبلیغی مرکز رائے ونڈ* 🕌

🌴 *بعد نماز فجر بیان*🌴

📢_*دنیا سے بے حیائی ختم کرنے کے لیے کسی محکمے میں اور اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی بس امت کو نماز پر کھڑا کر دو ساری بے حیائیاں خود بخود ختم ہو جائیں گی...*💫

🍁 _*استاذ الحدیث حضرت مولانا اعجاز حسین صاحب دامت برکاتہم العالیہ*...!

🌍 *Tabligh My Work My Aim*🌍

26/12/2025
25/12/2025

نماز دین کا ستون ہے

24/12/2025

*درود پاک ذکر اللہ بھی ہے، ذکر رسول اکرم ﷺ بھی*
*فرشتوں کی عبادت بھی، عاشقوں کے لیے سعادت بھی*
*پڑھتے رہیے اللہ کی رحمتیں پاتے رہیے* !
ﷺﷺﷺﷺﷺ

24/12/2025

*نا چل یہاں سر اٹھا اٹھا کر بہار دنیا ہے چند روزہ نہ چل یہاں سر اٹھا اٹھا کر خدا نے خود ہی مٹا دیے ہیں ہزاروں نقشے بنا بنا کر*

*حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ 🥺🥺🥺*

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Intzar Intzar, Rana Bilal
24/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Intzar Intzar, Rana Bilal

23/12/2025

جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے خانۂ کعبہ کی تعمیر کا حکم دیا تو آپ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ اس عظیم عبادت میں مشغول ہوئے۔ دیواریں بلند ہونے لگیں تو حضرت ابراہیم علیہ السلام ایک پتھر پر کھڑے ہو گئے تاکہ اوپر کی تعمیر آسان ہو جائے۔
یہ وہی پتھر ہے جس پر کھڑے ہو کر آپ نے کعبہ کی دیواریں بلند کیں، اور اللہ کے حکم سے اس پتھر میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کے نشان نقش ہو گئے۔

اللہ تعالیٰ نے اس پتھر کو ہمیشہ کے لیے نشانی بنا دیا اور قرآنِ کریم میں فرمایا:

﴿فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَاهِيمَ﴾

(سورۃ آلِ عمران: 97)

ترجمہ: اس (بیت اللہ) میں کھلی نشانیاں ہیں، ان میں مقامِ ابراہیم بھی ہے۔

بعد میں نبی کریم ﷺ نے طواف کے بعد اسی مقام کے پاس دو رکعت نماز ادا فرمائی، اور یہی عمل آج تک امتِ مسلمہ ادا کرتی ہے۔ یہ مقام ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اللہ کے حکم پر اخلاص کے ساتھ کی گئی محنت کو اللہ تعالیٰ قیامت تک کے لیے نشانی بنا دیتا ہے۔

23/12/2025

*بائیکاٹ ایک سرد جنگ کا میدان ہے،*
*لیکن اس کے نتائج قابض کو جلا کر رکھ دیتے ہیں—*
*لہٰذا پیچھے مت ہٹو۔*

_*اپنے بچوں کا خون پینے والوں کا*_

*کوک پیپسی نہیں غزہ کے بچوں کا خون پیتے ہو تم🫵🏻* 🇵🇰🇵🇸

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیجئے
❌❌

Address

Nawan Jandanwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raojan 388 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share