Sheraz Minhas

Sheraz Minhas Sheraz Minhas Minhas Consultant Petroleum Experts

05/11/2025

اپنے پیارے بیٹے شہریار منہاس صاحب کے ہمراہ اپنے کاروباری دوست ملک صابر امین صاحب کے چھوٹے بھائی ملک عاطف امین صاحب کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی

وفاداری ایک بہت قیمتی چیز ہے, لہٰذا اس کی توقع کم   ،ظرف لوگوں سے نہیں کرنی چاہیئے۔آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈری...
17/09/2025

وفاداری ایک بہت قیمتی چیز ہے, لہٰذا اس کی توقع کم
،ظرف لوگوں سے نہیں کرنی چاہیئے۔

آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے کنگ میکر و مرکزی چیئرمین سیاسی و سماجی معروف کاروباری شخصیت میاں شیراز منہاس صاحب اور انکے مارکیٹنگ ایگزیکٹو شہروز طور راجپوت صاحب خوشگوار موڈ میں

10/09/2025

آج آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل فیصل آباد ڈویژن کے مرکزی سینئر رہنماء چوہدری وقار عظیم منہاس صاحب،
ڈسٹرکٹ چنیوٹ کے پریزیڈنٹ حکیم صفدر طیب منہاس صاحب اور انکی ٹیم تحسین نواز منہاس صاحب اور محبوب احمد منہاس صاحب کے ہمراہ آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی چیئرمین میاں شیراز منہاس صاحب سے خصوصی ملاقات کیلئے انکے آفس لاہور تشریف لائے جہاں پر آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی ممبر مجلسِ شوریٰ چوہدری ارشد شاہین منہاس صاحب اور آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے سابقہ مرکزی صدر صوبے دار ریٹائرڈ آزاد منہاس صاحب نے انکا والہانہ استقبال کیا اور ہنگامی حالت میں بالخصوص اپنی منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے وسیع تر مفاد کیلئے لاہور تشریف لانے پر انکا اجتماعی طور پر سب رہنماؤں کی جانب سے خصوصی شکریہ بھی ادا کیا آج کی خصوصی و ہنگامی میٹنگ کی صدارت چوہدری ارشد شاہین منہاس صاحب نے کی جس کا ایجنڈا حالیہ طور پر جاری آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے دوستوں کے درمیان غیر رسمی اور غیر معمولی کشیدگی کے ابہام کو جلد سے جلد ختم کرنے بارے تھا جس پر آج تفصیلی مشاورت کی گئی اور ایک اچھا پیغام بھی دیا گیا جو آنے والے دنوں میں بے حد سود مند ثابت ہوگا انشاء اللہ تقریب کے اختتام پر دعا بھی کی گئی اور آخر میں حسبِ روایت آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی چیئرمین میاں شیراز منہاس صاحب کی جانب سے McDonald's میں آنے والے اپنے منہاس راجپوت بھائیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا

آج آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل  فیصل آباد ڈویژن کے مرکزی سینئر رہنماء چوہدری وقار عظیم منہاس صاحب،...
10/09/2025

آج آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل فیصل آباد ڈویژن کے مرکزی سینئر رہنماء چوہدری وقار عظیم منہاس صاحب،
ڈسٹرکٹ چنیوٹ کے پریزیڈنٹ حکیم صفدر طیب منہاس صاحب اور انکی ٹیم تحسین نواز منہاس صاحب اور محبوب احمد منہاس صاحب کے ہمراہ آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی چیئرمین میاں شیراز منہاس صاحب سے خصوصی ملاقات کیلئے انکے آفس لاہور تشریف لائے جہاں پر آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی ممبر مجلسِ شوریٰ چوہدری ارشد شاہین منہاس صاحب اور آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے سابقہ مرکزی صدر صوبے دار ریٹائرڈ آزاد منہاس صاحب نے انکا والہانہ استقبال کیا اور ہنگامی حالت میں بالخصوص اپنی منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے وسیع تر مفاد کیلئے لاہور تشریف لانے پر انکا اجتماعی طور پر سب رہنماؤں کی جانب سے خصوصی شکریہ بھی ادا کیا آج کی خصوصی و ہنگامی میٹنگ کی صدارت چوہدری ارشد شاہین منہاس صاحب نے کی جس کا ایجنڈا حالیہ طور پر جاری آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے دوستوں کے درمیان غیر رسمی اور غیر معمولی کشیدگی کے ابہام کو جلد سے جلد ختم کرنے بارے تھا جس پر آج تفصیلی مشاورت کی گئی اور ایک اچھا پیغام بھی دیا گیا جو آنے والے دنوں میں بے حد سود مند ثابت ہوگا انشاء اللہ تقریب کے اختتام پر دعا بھی کی گئی اور آخر میں حسبِ روایت آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی چیئرمین میاں شیراز منہاس صاحب کی جانب سے McDonald's میں آنے والے اپنے منہاس راجپوت بھائیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا

گزشتہ روز مورخہ 7 ستمبر 2025 بروز اتوار کو پیٹریآٹک الائنس راجپوت سربراہان پارس (رجسٹرڈ) پاکستان کی آفیشل تقریب پیٹریآٹک...
10/09/2025

گزشتہ روز مورخہ 7 ستمبر 2025 بروز اتوار کو پیٹریآٹک الائنس راجپوت سربراہان پارس (رجسٹرڈ) پاکستان کی آفیشل تقریب پیٹریآٹک الائنس راجپوت سربراہان پارس (رجسٹرڈ) کے
مرکزی سرپرستِ اعلیٰ
میاں شیراز منہاس صاحب کے آفس میں انکے زیرِ انتظام منعقد کی گئی جس میں
مرکزی چیئرمین پارس( رجسٹرڈ )
ڈاکٹر KM خالد محمود سلہریا صاحب ،
پارس (رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی صدر پیر رانا یامین صاحب ،پارس( رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صوبے دار ریٹائرڈ آزاد منہاس صاحب اور دیگر ممبران و عہدیداروں نے شرکت کی جن میں بالخصوص رانا شاہد سیف الاسلام صاحب ،رانا طارق یوگی منہاس صاحب ،رانا اظہر سلطان صاحب ،کیپٹن ریٹائرڈ راؤ انور صاحب،صوبے دار ریٹائرڈ رانا شفیق صاحب ، راؤ مقصود صاحب ،شفقت علی منہاس صاحب، انٹرنیشنل ایتھلیٹ شہروز طور صاحب،رانا ہاشم صاحب اور راؤ سخاوت بھگا صاحب شامل تھے

وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَکُمۡ خَلٰٓئِفَ الۡاَرۡضِ وَ رَفَعَ بَعۡضَکُمۡ فَوۡقَ بَعۡضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَبۡلُوَکُمۡ فِیۡ مَاۤ  ا...
31/08/2025

وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَکُمۡ خَلٰٓئِفَ الۡاَرۡضِ وَ رَفَعَ بَعۡضَکُمۡ فَوۡقَ بَعۡضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَبۡلُوَکُمۡ فِیۡ مَاۤ اٰتٰکُمۡ ؕ اِنَّ رَبَّکَ سَرِیۡعُ الۡعِقَابِ ۖوَ اِنَّہٗ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۶۵﴾٪ ؒ
اور وہی ہے جس نے زمین میں تمہیں نائب کیا اور تم میں ایک کو دوسرے پر درجوں پر بلندی دی کہ تمہیں آزمائے اس چیز میں جو تمہیں عطا کی گئی بیشک تمہارے رب کو عذاب کرتے دیر نہیں لگتی اور بیشک وہ ضرور بخشنے والا مہربان ہے ،

آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے کنگ میکر و مرکزی چیئرمین سیاسی و سماجی معروف کاروباری شخصیت میاں شی...
27/08/2025

آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے کنگ میکر و مرکزی چیئرمین سیاسی و سماجی معروف
کاروباری شخصیت میاں شیراز منہاس صاحب

گزشتہ روز مورخہ 20 اگست 2025 کو ہمارے قومی ہیرو شہید نشان حیدر راشد منہاس صاحب کی 54 ویں برسی پورے ملک کے شہر شہر نگر نگ...
22/08/2025

گزشتہ روز مورخہ 20 اگست 2025 کو ہمارے قومی ہیرو شہید نشان حیدر راشد منہاس صاحب کی 54 ویں برسی پورے ملک کے شہر شہر نگر نگر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی اسی مناسبت سے قومی ہیرو شہید نشان حیدر راشد منہاس صاحب کے تایا زاد بھائی آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے سردار قبیلہ ثروت عزیز منہاس صاحب کی رہائش گاہ سمن آباد لاہور میں بھی شہید نشان حیدر راشد منہاس صاحب کو ایصالِ ثواب کی نیت سے پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں قرآن خوانی کی گئی اور چونکہ اس دن کو قومی سطح پر منہاس ڈے ڈکلیئر کیا ہوا ہے اسی مناسبت سے آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام منہاس ڈے کو انتہائی عقیدت سے منایا گیا تمام منہاس راجپوت بھائیوں نے اپنے قومی ہیرو شہید نشان حیدر راشد منہاس صاحب کو خراجِ عقیدت و تحسین پیش کیا آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی چیئرمین میاں شیراز منہاس صاحب اور مرکزی صدر خانزادہ ڈاکٹر اظہار احمد خاں مائر منہاس صاحب کی زیرِ صدارت مرکزی باڈی بھی منہاس ڈے پر اناؤنس کر دی گئی اور مختلف شہروں کے ڈسٹرکٹ صدور کو باقاعدہ آفیشل نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے گئے اور بالخصوص آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال منہاس صاحب کو آفیشل نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور دعا کے بعد مختلف شہروں سے تشریف لائے ہوئے دوستوں جن میں سہر فہرست فیصل آباد سے بالخصوص ڈاکٹر جاوید اقبال منہاس صاحب ،وقار منہاس صاحب ،عدنان منہاس صاحب ،عظیم منہاس صاحب ،رانا شوکت منہاس صاحب اور رانا اعظم منہاس صاحب لاہور تشریف لائے اسی طرح گوجرانوالہ سے رانا یونس منہاس صاحب ،عدیل منہاس صاحب ،ثاقب منہاس صاحب ،یوسف منہاس صاحب لاہور تشریف لائے اسی طرح اسلام آباد راولپنڈی سے بارہ کہو سے رانا زاہد منہاس صاحب اور کہوٹہ سے راجہ عمران منہاس صاحب اور فیصل منہاس صاحب شامل تھے اسی طرح آزاد کشمیر سے راجہ حفیظ منہاس صاحب ،راجہ عدنان منہاس صاحب شامل تھے سیالکوٹ سے عادل وحید منہاس صاحب چنیوٹ لالیاں سے مظہر منہاس صاحب حکیم صفدر طیب منہاس صاحب اور دیگر دوستوں نے شرکت کی شیخوپورہ سے چوہدری باقر منہاس صاحب ،قاسم باقر اور بھتیجا شامل تھے حافظ آباد سے شاہد منہاس صاحب ،زوار منہاس صاحب اور عقیل منہاس صاحب کے ہمراہ دیگر دوستوں نے شرکت کی اسی طرح جھنگ سے پروفیسر شاہد منہاس جھنگوی صاحب انکے بڑے بھائی طارق منہاس صاحب چھوٹے بھائی ساجد منہاس صاحب اور بھتیجا طاہر منہاس صاحب شرکت کرنے والوں میں شامل تھے چیچہ وطنی سے محسن منہاس راجپوت قبیلہ چوہدری ادریس منہاس مرحوم کے بڑے بھائی حاجی امجد منہاس صاحب ،انکا بھتیجا اور جرمنی سے بالخصوص طاہر منہاس صاحب شریک ہوئے انکے ساتھ ساتھ شفقت علی منہاس صاحب بھی شامل تھے اسکے علاوہ لاہور سے بالخصوص صوبے دار ریٹائرڈ آزاد منہاس صاحب ،ارشد شاہین منہاس صاحب ،عمران منہاس صاحب عرف منڈا راجپوت جو آج کی تقریب کے میزبان تھے نواز منہاس صاحب ،آصف منہاس صاحب ،کاشف منہاس صاحب ،شہباز منہاس صاحب ،حاشر جاوید منہاس صاحب آف امریکہ والے،عبدالغفور منہاس صاحب ،حماد مصطفٰی انجم منہاس صاحب ،عمیر منہاس صاحب ،حاشر منہاس صاحب یوتھ رہنماء ISF والے ،شائیغان ثروت منہاس صاحب ،فیضان ثروت منہاس صاحب ،کمال منہاس صاحب ،طارق منہاس صاحب ، ایڈووکیٹ شاہد محمود منہاس صاحب آف کلاسیکے گوجرانوالہ جنہیں آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل لائرز فورم کا مرکزی پریزیڈنٹ نامزد کیا گیا ہے انکے شانہ بشانہ ایڈووکیٹ رضوان جاوید منہاس صاحب کو آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل لائرز فورم کا مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے انکے علاوہ بے شمار دوستوں نے منہاس ڈے کی تقریب میں شرکت کی

عادل وحید منہاس صاحب اپنے دوستوں جن میں بالخصوص میاں امین صاحب اور اسامہ خان صاحب کے ہمراہ آج آل پاکستان و کشمیر منہاس ر...
22/07/2025

عادل وحید منہاس صاحب اپنے دوستوں جن میں بالخصوص میاں امین صاحب اور اسامہ خان صاحب کے ہمراہ آج آل پاکستان و کشمیر منہاس راجپوت فیڈریشن انٹرنیشنل کے مرکزی چیئرمین و کنگ میکر سیاسی و سماجی معروف کاروباری شخصیت میاں شیراز منہاس صاحب سے خصوصی ملاقات کیلئے انکے آفس تشریف لائے اس موقع پر میاں شیراز منہاس صاحب کے کاروباری دوست خوش بخت گجر صاحب بھی موجود تھے

Address

Nawan Lahore

Telephone

+3219438686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Minhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheraz Minhas:

Share