Asjad Gujjar

Asjad Gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asjad Gujjar, Business service, punjab, Noshera.

‏عوام کی عمران خان سے محبت کی لازوال مثال وزیراعظم عمران خان کے میلسی کے کامیاب جلسے میں جیسے ہی خان صاحب نے بسم اللّٰہ ...
08/03/2022

‏عوام کی عمران خان سے محبت کی لازوال مثال

وزیراعظم عمران خان کے میلسی کے کامیاب جلسے میں جیسے ہی خان صاحب نے بسم اللّٰہ سے تقریر شروع تو ایک آواز نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا۔ ایک بزرگ موبائل پکڑے ہوئے بار بار کال ملانے کی کوشش کر رہے تھے ۔کال ملنے کے ‏بعد وہ یوں گویا ہوئے ۔۔" پت اے سنو سنو اے ساڈے عمران صاحب بول رہے نے"جیہڑی آواز آ رہی اے ایہ عمران صاحب دی اے" اور ساری تقریر موبائل سر پہ رکھ کر سنوائی۔
پوچھنے پر کہنے لگے

" پت غریب بندہ ہاں گھر وچ ٹی وی کوئی نہیں ۔ میریاں بچیاں آکھیا ابا توں تے جلسے وچ ‏عمران صاحب دی تقریر سن لے گا اسیں وی سننی ایں۔
موبائل تے پیکج لوا کے لیاندا اے تے اوہ گوانڈیاں دے موبائل تے تقریر سن رہے نے"

اس کے چہرے پر سفر کی تھکان کے آثار دیکھ کر اور اس کا جذبہ دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے، جب تک ان جیسے لوگوں کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں کپتان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
عمران خان زندہ باد 🇵🇰❤

25/02/2022

♥️👑👑🥀🥀🥀

Imran Khan ✨✌️
23/02/2022

Imran Khan ✨✌️

06/10/2021

Proud pak army 💪🏻😍💪🏻

27/03/2021
👑💪🤩
18/03/2021

👑💪🤩

17/03/2021

‏یہ ملک خاک ترقی کرے گا جہاں 6 ماہ میں 11 جماعتیں
یہ فیصلہ نہ کر سکیں کہ استعفے لینے ہیں یا دینے ,,,,

‏تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا  #مرشد 🔥یہ لوگوں کی  #بھول ہےکہ تجھے تنہا چھوڑ دیں گے !!!
06/03/2021

‏تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا #مرشد 🔥
یہ لوگوں کی #بھول ہےکہ تجھے تنہا چھوڑ دیں گے !!!

ایں  زمانے  تے  شاکر  خدا  دی  قسم‏ہک خدا مخلص اے دوجھی ماں مخلص
30/12/2020

ایں زمانے تے شاکر خدا دی قسم
‏ہک خدا مخلص اے دوجھی ماں مخلص

‏فلم DON میں شاہ رُخ خان کے پیچھے 11 مُلکوں کی پولیس پڑی تھی جبکہ پاکستان میں عمران خان کے پیچھے 11 پارٹیوں کے لوگ پڑے ہ...
16/12/2020

‏فلم DON میں شاہ رُخ خان کے پیچھے 11 مُلکوں کی پولیس پڑی تھی جبکہ پاکستان میں عمران خان کے پیچھے 11 پارٹیوں کے لوگ پڑے ہیں😂😂 دوھر دوھر

07/12/2020

💪💪💪

Share...???
29/10/2020

Share...???

Address

Punjab
Noshera
1322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asjad Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share