Rani Salai Center

Rani Salai Center Learn new designs of stitching ladies fabric

✂️🌸 رانی سلائی سنٹر 🌸✂️کیا آپ سلائی سیکھ کر اپنے ہنر کو آمدنی کا ذریعہ بنانا چاہتی ہیں؟رانی سلائی سنٹر آپ کے لیے لے کر آ...
13/06/2026

✂️🌸 رانی سلائی سنٹر 🌸✂️

کیا آپ سلائی سیکھ کر اپنے ہنر کو آمدنی کا ذریعہ بنانا چاہتی ہیں؟

رانی سلائی سنٹر آپ کے لیے لے کر آیا ہے 2 ماہ کا شارٹ کورس جہاں آپ سلائی کی بنیادی باتوں سے لے کر مختلف لباسوں کی کٹائی اور سلائی تک مکمل تربیت حاصل کر سکیں گی۔

✅ معیاری تعلیم
✅ تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی
✅ ہنر سیکھنے کا بہترین موقع
✅ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹ
✅ مناسب فیس

📅 کلاسز کا آغاز:15 جون
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے

📍 زیر نگرانی:
Helping Hands Welfare Foundation

💐 آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں۔

📲 واٹس ایپ رابطہ:
03084012724

24/05/2026

کی طرف سے اہل اسلام کو ایڈوانس عید الضحی مبارک عید الضحی کے پر مسرت موقع پر جہاں آپ سنت ابراہیمی ادا کریں گے وہاں معزور اور غریب لوگوں کا بھی خاص خیال رکھیں اور انھیں بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔

01/05/2026

ہماری آواز فلاح یا حق ایک عالمی موازنہ
اور پاکستان کا سچ پاکستان کی حقیقت
علاج کی قلت
خیرات پر انحصار
رسائی کا فقدان
خلیجی ممالک (سعودیہ،دوبئی)
جدید علاج کی فراہمی
مکمل وظیفہ
باہمت لوگ
انشورنس تحفظ
یورپ و مغرب
💯 ٪ قابل رسائی
مکمل علاج کا حق
روز گار میں حصہ
سماجی تحفظ
آؤ مل کر معذور افراد کی آواز بنیں

18/05/2025

Like follow for new stitching tutorial

29/04/2025

Summer fabrics sleeves design that can be easily created by anyone with basic sewing skills

Address

Nowshera Virkan
Nowshera
52370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rani Salai Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share