27/05/2026
🌙 عید مبارک 🌙
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأَعْمَالِ 🤍
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،
آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ہمیشہ قائم رہیں۔ ✨
عید مبارک
چوہدری شکیل انجم