26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
آئیے اس بابرکت دن پر نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ﷺ اور سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0323 5658791 | 0318 4719162
🌐 Website: binteanwarhub.com
📍 Location: Faizabad, Okara
#عیدمیلادالنبی