Romantic Love Poetry faraz""

Romantic Love Poetry faraz"" True Love With Allah

30/11/2023

❤🌹

21/04/2023

ایک جھلک جو دیکھ پاؤں
جان میں تم (ﷺ) پر لٹاؤں
راہ میں پلکیں بچھاؤں
دست بدستہ پھر سناؤں
یا نبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺسلام علیک

قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ ﷺ میرے سب حیلے ختم ہو گئے آپ ﷺ ہی میرا وسیلہ ہیں مجهے سنبھالیے یا رسول اللہ
12/07/2022

قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ ﷺ
میرے سب حیلے ختم ہو گئے آپ ﷺ ہی میرا وسیلہ ہیں مجهے سنبھالیے یا رسول اللہ

18/06/2022

ہم ایسے مفلس و بدحال ہیں کریم آقا ﷺ
آپ کے شہر کا سوچیں تو رونے لگتے ہیں!
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤

انہیں بتاؤ ترستے ہیں جو محبت کوخدا کی پہلی محبت کی ہم محبت ہیں!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💙💫
19/10/2021

انہیں بتاؤ ترستے ہیں جو محبت کو
خدا کی پہلی محبت کی ہم محبت ہیں!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💙💫

Address

Okara
042

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Love Poetry faraz"" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Romantic Love Poetry faraz"":

Share