CHOHAN Traders

CHOHAN Traders All Rounders

Wheat 🌾🌾🌾
28/04/2023

Wheat 🌾🌾🌾

27/04/2023
جن دوستوں کی گندم بارش سے گر گئی ھے مگر سبز ھے تو انہیں بتانا ھے کہ پریشان مت ھوں کیونکہ سبز گندم کو خوراک کے حصول کیلئے...
25/03/2023

جن دوستوں کی گندم بارش سے گر گئی ھے مگر سبز ھے تو انہیں بتانا ھے کہ پریشان مت ھوں کیونکہ سبز گندم کو خوراک کے حصول کیلئے زمین سے پانی اور پھر سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ھے ۔ اس عمل کو photosynthesis کہتے ہیں۔ لہٰذہ جیسے ہی بارش کا پانی خشک ھوا تو گندم کا سٹہ خود بخود سورج کی جانب کھڑا ہو جائے گا اور بوقت کٹائی آپ کی فصل زمین سے ایک فٹ بلند ہو جائے گی۔ یہ فطری عمل ہے اور اللہ کا نظام ھے جس میں تبدیلی نہیں ہوتی۔ زمیندار اطمینان رکھیں آپ کی بالکل لیٹی ہوئی فصل بھی چالیس من سے زیادہ کی اوسط دے گی۔ کیونکہ دانہ مکمل ھے۔ آپ صرف دس دن انتظار کریں اور معجزہ دیکھیں۔ سب کیلئے دعا کیا کریں۔ اللہ سب کو اپنے خزانہ غیب سے روزی دے ۔ آمین
جزاک اللّٰہ

26/02/2023
23/02/2023

All Rounders

30/01/2023

Address

Okara

Telephone

+923037129645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHOHAN Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share