وسیم وٹو

وسیم وٹو عقیدت چھوڑ دی ہم نے
حقیقت اوڑھ لی ہم نے

06/04/2025

مجھے مناؤ نہیں، میرا مسلہ سمجھو
خفا نہیں، میں پریشان ہوں زمانے سے
وسیم وٹو

17/03/2025

ماشاءاللہ اچھی اچھی باتیں🤔

01/03/2025

کچھ وصال آخر تک ، معتبر نہیں ہوتے
ساتھ چلنے والے بھی ، ہمسفر نہیں ہوتے

کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے، حرف گر نہیں ہوتے

کتنا خوف ہوتا ھے ، شام کے اندھیرے میں
پوچھ ان پرندوں سے ، جن کے گھر نہیں ہوتے

عمر بھر نہیں ملتا واپسی کا دروازہ
آگہی کے زنداں میں بام و در نہیں ہوتے

بڑے بےچین ہیں گاؤں کے رستے بڑی تیزی سے ہجرت ہو رہی ہے
18/10/2024

بڑے بےچین ہیں گاؤں کے رستے
بڑی تیزی سے ہجرت ہو رہی ہے

18/10/2024

ہم کو تو ميسر نہيں مٹی کا ديا بھی
گھر پير کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن

30/08/2024

فرانس کے سب سے مہنگے منرل واٹر کے خریدار سعودی عرب کے باشندے ہیں۔ حالانکہ سعودی عرب میں آب زم زم موجود ہے.

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
04/06/2024

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

22/03/2024

ہر وہ شخص دھوکے باز ہے جو موقع بے موقع مذہب کا استعمال کرتا ہے

27/01/2024


Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وسیم وٹو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share