23/05/2026
السلام علیکم و رحمةالله و بر كاته*...🤝
*ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب-*___*اللۀ جسے چاھے بے حساب رزق عطاء کرتا ھے۔۔* اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائے۔آمین۔
*اوکاڑہ غلہ منڈی۔*
*آج کی رپورٹ*
*23.05.2026
تل 🌱 آمدن 90 سے 100 توڑا
ریٹ 9500 سے 11500
جوار 🌿 آمدن 190 سے 200 توڑا تقریبا
ریٹ 14000 سے 15000
باجرہ🌾 آمدن 75 سے 80 توڑا تقریبا
ریٹ 3050 سے 3150
مٹر🍂 آمدن 140 سے 150 توڑا
ریٹ 2900 سے 3120
سیڈ ( بیج) کوالٹی 3500 سے 5000❌
سرسوں ☘️ آمدن 200 سے 220 توڑا تقریبا
ریٹ 7300 سے 7700
ہائی اولاآمدن 50 سے 60 توڑا تقریبا 7800 سے 8000❌
پیلی سرسوں آمدن 25 سے 30 توڑا تقریبا
ریٹ 8000 سے 8300
مکئی 🌽 آمدن 2000 سے 2100
ریٹ موسمی مکئی
2500 سے 2630
نئی مکئی آمدن 40000 بوری
ریٹ 2150 سے 2730
رواں نئے🍁 آمدن 19 سے 200 توڑا
ریٹ 13500 سے 14500
سورج مکھی آمدن 45 سے 50 توڑا
ریٹ 6000 سے 7700❌
مونگی 🍃آمدن 8 سے 10
ریٹ 6000 سے 9200❌
جنتر آمدن 8 سے 10 توڑا
ریٹ 4000 سے 8000
جوی آمدن 50 سے 75 توڑا
4500 سے 6000
جوا 4500 سے 6000
سوانک آمدن 8 سے 10 توڑا تقریبا
ریٹ 11000 سے 13300
گندم نئی آمدن 450 سے 500 من
ریٹ 3500 سے 3500
سرخ مرچ 🌶️ دیسی
16000 سے 22000
سرخ مرچ 🌶️ ہائی برڈ
15000 سے 13000
سرخ مرچ 🍒 قندری
29000 سے 32000