نصرالدین خان

نصرالدین خان 🌹🌹🌹🌹پاک آرمی زندہ آباد I love pakistan🌹🌹🌹🌹

19/05/2026

سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے سی ای او ڈاکٹر ایمن غلام نے کہا ہے کہ’ سالِ رواں حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے۔‘
تفصیل پہلے کمنٹ میں

11/11/2025
12/08/2024

آرمی کے بارے میں سمجھا جاتا ہے، جو سچ بھی ہے، کہ آرمی ایک فیملی کی طرح ہے۔ یہاں دورانِ ڈیوٹی اور ریٹائرمنٹ کے بعد ایک مخصوص پروٹوکول کو فالو کیا جاتا ہے اور باہمی احترام کا معاملہ کیا جاتا ہے۔
فیض حمید، جو کل ریٹائرڈ ہوا ہے، کو گرفتار کرنا، جو اکثر لوگوں کے خیال میں پولیٹیکل موٹیویٹڈ ہے، کوئی عام گرفتاری نہیں، نہ یہ سول حکومت کی خواہش کی تسکین کے خاطر ہوئی ہے۔ یہ آرمی فیملی میں سب اچھا نہیں ہے، کی نشاندھی ہے۔
جو بھی الزامات اس پر لگائے جائیں گے، ان میں ایک الزام، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے یا آئین کی خلاف ورزی کی نہیں ہوگی۔ آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی سول مسئلہ ہے۔ آرمی کا مسئلہ ڈسپلن کی خلاف ورزی اور فیملی کے روایات کا لحاظ نہ رکھنا ہے، اس لیے سول حکومت یا کسی سیاسی پارٹی کو کریڈٹ لینے سے اسی طرح پرہیز کرنی چاہیے، جس طرح فیض حمید کو کابل سیرینا میں چائے پینے سے پرہیز کرنی چاہیئے تھی۔
سزا ملی تو ملٹری رولز کے تحت ملے گی اور جب معافی یا آزادی ملے گی، تو آرمی چیف کی مرضی سے ملے گی۔ یاد رہنی چاہیے، کہ آرمی آفیسر یا پرسن کبھی سویلین حکومت یا حکام کے خلاف کوئی غیر قانونی اقدام کرنہیں سکتا کیونکہ وہ ہمیشہ دیے گئے احکامات کی پاپندی کرتا ہے۔شازار جیلانی

Address

Old Chaman
12341234

Telephone

03462822714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نصرالدین خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share