Madina Gas مدینہ گیس اڈا پاهڑیانوالی

Madina Gas مدینہ گیس اڈا پاهڑیانوالی best quality LPG gas cylinder free home delivery shop at ada pahrianwali punjab pakistan . pa pah pahri pahrian pahrianw pahrianwa pahrianwali

gas cylinder suppliers whole sale dealer of lpg gas cylinder in pahrianwali free home delivery in all area . Best quality LPG Gas cylinder , Humary rate sb say kam. Pahrianwali k sab baray distributer. Free home delivery of gas cylinder in Pahrianwali, Adda Pahrinwali , Chak Jano , Haigerwala, Loha Tiba, Saida Sagar, Ghagoki, Lasori aur ass pas k tamam alaqon.

گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری  03451435344             03212668844مدینہ گیس اڈا پاهڑیانوالی ہول سیل ڈیلر نمبر سیو کر لیں ت...
24/04/2025

گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری 03451435344 03212668844
مدینہ گیس اڈا پاهڑیانوالی ہول سیل ڈیلر نمبر سیو کر لیں تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے







#پاهڑیانوالی

















گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری  03451435344             03212668844مدینہ گیس اڈا پاهڑیانوالی ہول سیل ڈیلر نمبر سیو کر لیں ت...
08/04/2025

گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری 03451435344 03212668844
مدینہ گیس اڈا پاهڑیانوالی ہول سیل ڈیلر نمبر سیو کر لیں تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے


قصائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُسکی نفسیات سمجھنا ہوگی کیونکہ وہ آپکی نفسیات سے بخوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قصائی کو ج...
11/03/2025

قصائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُسکی نفسیات سمجھنا ہوگی کیونکہ وہ آپکی نفسیات سے بخوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قصائی کو جا کر کہتی ہے کہ "بھیا ایک کلو گوشت دینا" یہ جملہ سنتے ہی اُسے سمجھ لگ جاتی ہے کہ میرے پاس اب فری ہینڈ ہے۔ وہ تھوڑی سی بوٹی ران سے اُتارتا ہے، بغل میں رکھے چھیچھڑے اور چربی ڈالتا ہے، دو چار پسلیاں مکس کرتا ہے اور ایک کلو کا شاپر آپکو تھما دیتا ہے۔ اس مکس اچار کی کوئی ڈھنگ کی ڈش بھی نہیں بنے گی۔

اسکے برعکس اگر آپ جاتے ہی کہیں کہ بھیا بونگ کا پیس دکھاؤ۔ دستی پڑی ہے؟ پُٹھ کی کیا صورت حال ہے؟ تو اُسے فوراً سمجھ لگ جائیگی کہ اُسکا واسطہ کسی کُوڑھ یا عطائی سے نہیں پڑا بلکہ سامنے ایک باریک آدمی کھڑا ہے لہذا سمبھل کر ہینڈلنگ کرنا ہوگی۔ ہمیشہ گوشت کا پورا پیس تلوائیں۔ چھوٹے بڑے ہر طرح کے پیس ہوتے ہیں۔ اڑھائی تین کلو لینا ہے تو بونگ بن جائیگی۔ کلو لینا ہے تو دستی طلب کر لیں۔ اگر لازمی ران ہی لینی ہے تو پھر بعد از دوپہر قصائی کے پاس جائیں کیونکہ ران وہ سب سے آخر میں بیچتے ہیں۔ وہ انکا شوپیس ہوتا ہے اگر آپ صبح صبح جا کر ران طلب کرینگے تو وہ بس ایک چھلکا سا ران کا اُتار دینگے اور باقی بی گریڈ سامان شامل کر دینگے لیکن جب سب سے آخر میں صرف ران ہی ران باقی ہوگی تو ظاہر ہے اُسے بیچنا ہی ہوگا۔

پاکستان میں گوشت کو پانی لگا کر اِسکا وزن بڑھانے کا قبح فعل عام ہے۔ پہلے پہل تو قصائی صرف گیلا کپڑا گوشت پر لپیٹا کرتے تھے مگر اب باقاعدہ کمپریسر کے ساتھ گوشت کی نسوں میں پانی انجیکٹ کیا جاتا ہے جس سے وزن ڈبل ہو جاتا ہے۔ جب آپ گھر آ کر گوشت ہانڈی میں ڈالتے ہیں تو ہانڈی پانی سے بھر جاتی ہے اور بوٹیاں سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی ہیں۔ یاد رکھیئے ران وہ جگہ ہے جہاں سب سے زیادہ پانی جذب ہوتا ہے۔ کوشش کیجیئے کہ ران سے اجتناب برتا جائے۔ ہڈی والا گوشت ایک تو ذائقے دار ہوتا ہے دوسرا اسمیں پانی کی مقدار نسبتاً کم ہوتی ہے۔

گوشت ایک لگژری ہے۔ لوگوں کی اکثریت اسے بمشکل افورڈ کرتی ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ جب آپ مشکل سے کمائے پیسوں سے گوشت خرید کر اپنے بچوں کے لئے گھر لیکر جائیں تو بہتر سے بہترین چیز ہو۔ آپکا پیسہ برباد نہ ہو۔
تحریر۔۔۔ ابن اعوان

رابطہ03476069602
09/03/2025

رابطہ03476069602

ہول سیل ریٹ پہ سلنڈر لینے کے لیے رابطہ کریں03451435344
09/03/2025

ہول سیل ریٹ پہ سلنڈر لینے کے لیے رابطہ کریں03451435344

07/03/2025
نئے سلنڈر کا سٹاک اگیا ہے دکاندار ہول سیل پہ لینے کے لیے رابطہ کریں گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری مدینہ گیس اڈا پاھڑیانوال...
07/03/2025

نئے سلنڈر کا سٹاک اگیا ہے دکاندار ہول سیل پہ لینے کے لیے رابطہ کریں گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری مدینہ گیس اڈا پاھڑیانوالی 03451435344

22/02/2025

نیا سلنڈر گھرآئے ہربار- گیس سلنڈرکی فری ھوم ڈلیوری
ہم آپ کے گھر کی دہلیز پر سلنڈر بروقت پہنچائیں گے۔ مناسب ریٹ ، فوری ڈلیوری، نیا سلنڈر
📞 0321-2668844
📞 0345-1435344
مدینہ گیس سنٹر، اعتماد کا نام!

نیا سلنڈر ہر بار   گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری0321266884403451435344
12/02/2025

نیا سلنڈر ہر بار گیس سلنڈر کی فری ہوم ڈلیوری
03212668844
03451435344

Address

Pahrianwali

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 12:30
15:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

03422284685

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Gas مدینہ گیس اڈا پاهڑیانوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share