Qurbansaim

Qurbansaim Muhammad Qurban CEO IT PLANET.I've been working on Amazon virtual assistant.Let's ConnectAny queries
(1)

موجودہ انکم کو بہتر کرنے اور اپٹیمائز کرنے کا موڈیول بھی شامل کر رہے ہیں۔۔ہماری فنانشل لیٹریسی ورکشاپ میں ایک موڈیول اور...
13/04/2026

موجودہ انکم کو بہتر کرنے اور اپٹیمائز کرنے کا موڈیول بھی شامل کر رہے ہیں۔۔ہماری فنانشل لیٹریسی ورکشاپ میں ایک موڈیول اور ایڈ کر رہے ہیں، انکم ایکسپینشن اینڈ اوپٹیمائزیشن کا۔۔۔جس میں موجودہ انکم کو بہتر کرنے کی بات ہوگی۔۔۔اور ورک فلوز ہوں گے۔۔۔!!
یہ پروگرام فاؤنڈیشنل ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں یہ فاونڈیشنل چیزیں بھی 99 پرسنٹ لوگ نہیں سمجھتے نہ اپلائی کرتے ہیں۔۔۔ جس کی وجہ سے مسلسل فنانشل پریشر بنا رہتا۔۔۔
پیسے آتے بعد میں اور ختم پہلے ہو جاتے۔۔۔ اور بندہ کہتا۔۔۔ یار پیسے دا تے پتہ ای نییں لگدا۔۔۔ سیلری بڑھتی ہے، بونس ملتا ہے، کوئی مہینہ اچھا جاتا بزنس میں تو ایک بار بندہ خوش ہو جاتا اگلے مہینے پھر وہی تنگی۔۔۔
اور سب سے بڑا مسئلہ تو یہ کہ جو لوگ اپنی انکم بڑھا لیتے۔۔۔ پہلے پچاس ہزار کما رہے تھے اب لاکھ کما رہے ہیں، غلط سٹرکچر کی وجہ سے وہ بھی اسی پریشانی کا شکار بیٹھے ہوتے ہیں۔۔
پہلا ماڈیول اوئیرنیس کا ہے، جس میں آپکو سو فیصد پتہ چل جائے گا کہ آپکی فنانشل کنڈیشن کیا ہے، موجودہ مالی حالت بلکل کرسٹل کلیئر سمجھ س جائے گی۔۔۔
دوسرا ٹریکنگ کا جس سے پتہ چلے گا پیسہ جا کہاں رہا اور کیوں۔۔۔
تیسرے موڈیول میں ہم اپنی انکم کو سٹرکچر اور کنٹرول کریں گے۔۔۔
چوتھے موڈیول میں قرض کو مینج کرنے اور اس سے چھٹکارا پانے کی سٹریٹجیز ہوں گیں۔۔۔
پانچویں میں فنانشل شاکس(ایمرجنسیز)کو برداشت کرنے کے لیے بفر بنایا جائے گا۔۔۔
چھٹے میں انکم کو بہتر کرنے پر کے حوالے سے ورک فلوز ہوں گے۔۔۔
اور ساتویں میں فنانشل مسٹیکس ہوں گی جس کی وجہ سے تمام تر فنانشل مسائل بنتے ہیں، لوگ غریب اور مالی دباؤ کا شکار رہتے۔۔۔
آنے والے ہفتہ اتوار کو ورکشاپ ہو گی۔۔۔ اور رجسٹریشن 15 اپریل کو بند ہو جائے گی۔۔۔ شمولیت کے خواہاں احباب کمنٹ میں بتا سکتے ہیں۔۔۔!!
ملتے ہیں ان شا ء اللہ ورکشاپ میں۔۔۔
تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز
انٹرپرینور | بزنس کنسلٹنٹ | فنانشل پلاننگ اینڈ اینالسز پروفیشنل
م

02/04/2026

Alhamdulillah
New shipment received in Bahrain 🇧🇭

01/04/2026

New wipes lunche very soon in uae

Amaozn uae model
01/04/2026

Amaozn uae model

Address

Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurbansaim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qurbansaim:

Shortcuts

Share