Ecommerce Maneka

Ecommerce Maneka ✡️E-commerce Enthusiast/💫 TikTok Consultant /🔮 TikTokResearcher/ onBuy Dropshipping 🎯Work Seller UK✅

19/05/2026

Great meeting today with the OnBuy team
A lot of exciting changes are coming to OnBuy, creating new opportunities in the eCommerce world
Big things are on the way — stay connected for more updates

Proud to share the sales performance of our Amazon store from 𝟏 𝐌𝐚𝐲 – 𝟏𝟖 𝐌𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔 🚀🔹 𝐓𝐨𝐭𝐚𝐥 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫𝐬: 𝟑𝟔𝟕🔹 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐬 𝐒𝐨𝐥𝐝: 𝟑𝟗𝟗 ...
18/05/2026

Proud to share the sales performance of our Amazon store from 𝟏 𝐌𝐚𝐲 – 𝟏𝟖 𝐌𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔 🚀

🔹 𝐓𝐨𝐭𝐚𝐥 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫𝐬: 𝟑𝟔𝟕
🔹 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐬 𝐒𝐨𝐥𝐝: 𝟑𝟗𝟗
🔹 𝐓𝐨𝐭𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐯𝐞𝐧𝐮𝐞: £𝟏𝟓,𝟗𝟐𝟏.𝟐𝟖
🔹 𝐀𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐬 𝐩𝐞𝐫 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫: 𝟏.𝟎𝟗
🔹 𝐀𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐮𝐞: £𝟒𝟑.𝟑𝟖

Compared to the same period last year, the growth has been remarkable:
📊 𝟐𝟎𝟐𝟓: 𝟑𝟑 𝐮𝐧𝐢𝐭𝐬 | £𝟕𝟗𝟕.𝟓𝟗
📊 𝟐𝟎𝟐𝟔: 𝟑𝟗𝟗 𝐮𝐧𝐢𝐭𝐬 | £𝟏𝟓,𝟗𝟐𝟏.𝟐𝟖

Grateful for the consistent growth, valuable customers, and the effort behind the scenes that continues to drive results. Looking forward to achieving even bigger milestones ahead.

13/05/2026

ہر کامیابی کے پیچھے صرف ایک آئیڈیا نہیں بلکہ ایک مضبوط اور محنتی ٹیم ہوتی ہے۔
آن بائے ٹیم دن رات محنت، dedication اور professionalism کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ ہر دن نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں اور کامیابی کی نئی مثال قائم ہو۔

یہ صرف کام نہیں، بلکہ ایک ایسا سفر ہے جہاں teamwork، creativity اور consistency ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتے ہیں۔
اپنی ٹیم پر فخر ہے جو ہر challenge کو confidence کے ساتھ قبول کرتی ہے اور بہترین نتائج دینے پر یقین رکھتی ہے۔ Together we grow, together we succeed.

12/05/2026

الحمدللہ
فیصل آباد میں ایک زبردست میٹنگ اٹینڈ کرنے کا موقع ملا جہاں ای کامرس اور آن لائن بزنس کے حوالے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ کامیاب لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا، نئے آئیڈیاز ڈسکس کرنا اور اپنی سوچ کو مزید بہتر بنانا واقعی ایک بہترین تجربہ تھا۔

ایسی میٹنگز انسان کے اندر نیا جذبہ اور موٹیویشن پیدا کرتی ہیں۔ ان شاءاللہ سیکھنے اور آگے بڑھنے کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے گا

آج میں ایک شاندار اور سیکھنے سے بھرپور Meetup کا حصہ بننے کا موقع ملا۔ہم نے تفصیل سے یہ سیکھا کہ Artificial Intelligence...
09/05/2026

آج میں ایک شاندار اور سیکھنے سے بھرپور Meetup کا حصہ بننے کا موقع ملا۔

ہم نے تفصیل سے یہ سیکھا کہ Artificial Intelligence کس طرح E-commerce بزنس کو زیادہ Smart, Fast اور Profitable بنا سکتی ہے — چاہے وہ Product Research ہو، Automation، Customer Support، یا Sales Growth۔

آج کی نشست نے یہ واضح کر دیا کہ مستقبل اُن لوگوں کا ہے جو نئی ٹیکنالوجی کو وقت کے ساتھ اپناتے ہیں۔
سیکھنے، نیٹ ورکنگ اور نئے آئیڈیاز کے تبادلے نے اس Meetup کو خاص بنا دیا۔

خاص شکریہ تمام آرگنائزرز اور شرکاء کا، جنہوں نے اپنی قیمتی معلومات اور تجربات شیئر کیے۔
یہ صرف آغاز ہے — AI اور E-commerce کا مستقبل بہت روشن ہے۔ 🚀

Automation Learning

05/05/2026

"آج کی discussion واقعی کچھ different تھی
girls کے ساتھ TikTok Shop پر بات ہوئی اور ایک چیز بالکل clear ہو گئی…
Success کبھی gender پر depend نہیں کرتی، یہ صرف strong mindset اور consistency مانگتی ہے
جو لوگ سیکھنے کے لیے ready ہوتے ہیں، وہی آگے بڑھتے ہیں
اور جو صرف وقت گزارتے ہیں، وہ وہیں رہ جاتے ہیں
یہ وقت ہے smart decisions لینے کا،
اپنے skills build کرنے کا اور نئی opportunities explore کرنے کا
Growth ہمیشہ comfort zone سے باہر نکلنے والوں کو مل









04/05/2026

چین کا تیز رفتار سفرگوانگژو کی جانب روانگی اور بلیٹ ٹرین کا زبردست تجربہ۔ یہاں ہر شخص اپنی ہی دنیا میں مگن نظر آتا ہے، مگر کام کی رفتار اور نظم و ضبط واقعی قابلِ دید ہے۔ وقت کی پابندی اور ہر لمحے کا بھرپور استعمال۔

چین کے ریلوے اسٹیشنز پر رش تو بہت ہوتا ہے، لیکن سب لوگ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔ یہ سفر ایک بالکل نیا زاویہ دے رہا ہے

اگلا پڑاؤ: گوانگژو
1200 کلومیٹر کا سفر، بلیٹ ٹرین کی رفتار کے ساتھ۔ چین کی ڈائریاں دن بہ دن مزید دلچسپ ہوتی جا رہی ہیں!

🇨🇳

Alhamdulillah 💰🔥New month, fresh start…May has just begun, and the journey continues 📈🚀📆 01 May – 02 May:📦 Total Orders:...
02/05/2026

Alhamdulillah 💰🔥

New month, fresh start…
May has just begun, and the journey continues 📈🚀

📆 01 May – 02 May:
📦 Total Orders: 13
💰 Total Sales: £990.56

A strong start like this builds real momentum 💯
Now the focus is consistency — because that’s what drives long-term growth 📊

Every day is a grind, every day is progress 💪

This is the real power of eCommerce 💻📈

Alhamdulillah for everything 🤲
InshaAllah, even stronger numbers ahead this month 🚀

02/05/2026

چین کے اس وزٹ نے ایک نئی دنیا سے روشناس کروایا 🇨🇳

بیوٹی انڈسٹری کے اندرونی سسٹمز کو قریب سے دیکھنا
اپنے آپ میں ایک الگ لیول کا تجربہ تھا

اور پھر ایک unexpected لمحہ…
جہاں مجھے ڈاکٹر کے روپ میں دیکھا گیا

کبھی کبھی سفر صرف جگہیں نہیں دکھاتا،
بلکہ ہمیں نئے کردار بھی دکھا دیتا ہے





01/05/2026

"میں چین گیا تھا اور وہاں ایک ایسے ہوٹل میں ٹھہرا جو واقعی میرے لیے ایک نیا اور حیران کن تجربہ تھا۔ جیسے ہی میں اندر داخل ہوا تو وہاں کا ماحول دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ہر چیز اتنی جدید اور خودکار تھی کہ حیرت ہوتی رہی — دروازے سے لے کر کمرے کی سہولیات تک سب کچھ کارڈ کے ذریعے کنٹرول ہو رہا تھا۔ یہ صرف ایک ہوٹل نہیں بلکہ ٹیکنالوجی کا ایک بہترین نمونہ تھا۔ وہاں رہ کر مجھے ایسا لگا جیسے میں مستقبل میں آ گیا ہوں۔ واقعی چین کی ترقی اور جدت دیکھ کر دل خوش ہو گیا!" 🇨🇳✨

Address

Adda Farid
Pakpattan
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ecommerce Maneka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ecommerce Maneka:

Share