24/04/2020
کیا آپ ذہنی طور پر پریشان رہتے ہیں?
اور ذہنی سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں?
تو میرا آزمودہ حل اپنائیے
ہر شام کو ایک صفحے کی تحریر لکھیں. کچھ بھی لکھ سکتے ہیں. کسی بھی موضوع پر کسی بھی طرح کی تحریر لکھیں
لیکن
لکھیں ضرور
فرق محسوس ہو تو ضرور بتائیے گا.
از : ضیاء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2909056782464921&id=100000818830837