Al-Jannat Bamboo & Plant Nursery

Al-Jannat Bamboo & Plant Nursery Welcome to Al-Jannat Bamboo and Plant Nursery! 🌿 Discover a world of greenery with us. Let's grow together! 🌱 🌺

From bamboo to blossoms, we've got everything to transform your space into a lush paradise.

10/08/2025
مالٹے کا پلانٹ کوکو پیٹ میں دستیاب ہے
11/03/2025

مالٹے کا پلانٹ کوکو پیٹ میں دستیاب ہے

بانس کا مربہ دستیاب ہے
26/01/2025

بانس کا مربہ دستیاب ہے

26/01/2025

بانس کامربہ دستیاب ہے

بانس کا پودا دستیاب ہے مناسب ریٹ پر
17/01/2025

بانس کا پودا دستیاب ہے مناسب ریٹ پر

06/01/2025

بانس کی سرکی دستیاب ہے

بانس کا شمار بلند ترین پودوں میں ہوتا ہے۔ اس کی بعض اقسام کی لمبائی سو فٹ تک بھی ہوتی ہے۔ پاکستان میں بانس کا زیادہ تر ا...
06/01/2025

بانس کا شمار بلند ترین پودوں میں ہوتا ہے۔ اس کی بعض اقسام کی لمبائی سو فٹ تک بھی ہوتی ہے۔ پاکستان میں بانس کا زیادہ تر استعمال گھروں کی تعمیر، فرنیچر، فرش اور سیڑھیوں میں کیا جاتا ہے۔

بانس کھیتوں میں کاشت ہونے اور کٹائی کے عمل سے گزرنے کے بعد مارکیٹ میں فروخت کے لیے آنے سے پہلے کئی مراحل سے گزرتا ہے۔

پہلے ان کو مطلوبہ سائز میں کاٹا جاتا ہے، پھر اس پر لگی گھاس کی صفائی کی جاتی ہے اور قدرتی سبز رنگ کو لال رنگ دیا جاتا ہے۔ پھر بانس کو بھٹی میں ڈال کر سیدھا اور لال رنگ کو پکا کیا جاتا ہے۔

زرعی ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں بانس کی پیدوار کے حوالے سے سازگار ماحول ہے جس سے استفادہ کر کے مالی منافع حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں اس صنعت کو فروغ دے کر کاروباری مواقع بھی بڑھائے جا سکتے ہیں۔🇵🇰لوکیشن الجنت بانس سٹور پتوکی

گولڈن مال مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
06/01/2025

گولڈن مال مناسب ریٹ پر دستیاب ہے

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Jannat Bamboo & Plant Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share