virk agriculture and livestock farm pattoki

virk  agriculture and livestock farm pattoki we take best service for people

03/04/2023

شکر الحمد اللہ

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی کا پیارے بھائیوں نے وزٹ کیا اور فیلڈ کا جائزہ لیا اور ساتھ ہماری رہنما...
02/04/2023

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی کا پیارے بھائیوں نے وزٹ کیا اور فیلڈ کا جائزہ لیا اور ساتھ ہماری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی ۔شکریہ پیارے بھائیوں ۔

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے آج (مورخہ 26 مارچ 2023 ) جی 1 کے پودوں نے ہماری فیلڈ میں کونپل نکالنا شروع کر دی ہے-فیلڈ ...
26/03/2023

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے آج (مورخہ 26 مارچ 2023 ) جی 1 کے پودوں نے ہماری فیلڈ میں کونپل نکالنا شروع کر دی ہے-فیلڈ وزٹ کرنے کے لیے رابطہ کریں
03014747842

08/03/2023

الحمدللہ ایک اور اچھی نسل کی پہلن چھوٹی فروخت ہو گئ

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی میں جی ون لہسن کو گوڈی کے خوب صورت پہلو
19/02/2023

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی میں جی ون لہسن کو گوڈی کے خوب صورت پہلو

18/02/2023

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی سے مزید دو اعلی نسل کے جانور اپنی منزل کی طرف روانہ

26/01/2023

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی میں ایک اور خوبصورت پہلن چھوٹی اپنے خریدار کے ساتھ روانہ ہو گئ

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی میں جی ون لہسن میں گوڈی کا عمل جاری ہے کیونکہ پنجابی کا ایک کہاوت ہے ج...
24/01/2023

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی میں جی ون لہسن میں گوڈی کا عمل جاری ہے کیونکہ پنجابی کا ایک کہاوت ہے جتنی گوڈی اونی ڈوڈی

14/01/2023

آسمان کا بادلوں اور دھند سے صاف ہوتے ہی کل رات کورے کے کچھ اثرات نظر آئے اور آج سارا دن تیز ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلتی رہی ۔جس کو پرانے بزرگ کورے کی خاص علامت سمجھتے ہیں تو اس کی حفاظتی ضمانت راکھ اور چونے کا جی ون لہسن پر چھٹا کروایا گیا تاکہ فضل کورے کے اثرات سے محفوظ رہے ۔

14/01/2023

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی میں دوسری جھوٹی تیار ہوئی اور ساتھ ہی خوبصورت پہلو جانور کے چلنے کے

13/01/2023

الحمدللہ ورک ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک فارم پتوکی میں نیلی راوی کی اعلی نسل کی پہلن تیار جھوٹیاں کی فروخت کا آغاز ہو گیا ہے ۔ نیلی کی اعلی نسل پہلن جھوٹی کے خوب صورت پہلو اور اس ڈلیوری کے مناظر ۔

Address

Hallah
Pattoki

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923404141942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when virk agriculture and livestock farm pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to virk agriculture and livestock farm pattoki:

Share