29/08/2026
اس ویڈیو میں ہم ایک Haier AC کی غلط installation دکھا رہے ہیں، جس کی وجہ سے AC کی performance، cooling اور compressor پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔
✅ Proper installation بہت ضروری ہے
❌ غلط piping / wiring / vacuuming AC کو نقصان پہنچا سکتی ہے
🔧 ہمیشہ qualified technician سے AC install کروائیں۔
Ghani Electronics & Services (GES)
HVACR • AC Installation • Repair • Maintenance