Zala TV

Zala TV personal page

20/07/2025

Sardar Hussain Babak Maulana KhanZeb Nisar Baaz Nisar Baaz Official Mian Iftikhar Hussain

18/09/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماٗ اور سابقہ ایم پی اے نثار مومند کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہے۔ نماز جنازہ کل بروز جمعرات شام 5 بجے انکے آبائی علاقے یکہ غنڈ ضلع مہمند میں ادا کی جائے گی۔ عوام الناس سے دعائے مغفرت کی درخواست اور قریبی دوستوں سے جنازہ میں شرکت کی استدعا ہے۔
مرحومہ ملک سیف اللہ خان صدر عوامی نیشنل پارٹی اور ملک افضلی خان کی چچی تھی۔ اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

ایک دوست سے موٹر سائیکل نمبر 4390 کے رجسٹرڈ کارڈ کہی گم ہوگئی ہے۔ اگر کسی کو ملے تو ذیل نمبروں پر رابطہ کرے۔ شکریہرابطہ ...
01/07/2024

ایک دوست سے موٹر سائیکل نمبر 4390 کے رجسٹرڈ کارڈ کہی گم ہوگئی ہے۔ اگر کسی کو ملے تو ذیل نمبروں پر رابطہ کرے۔ شکریہ
رابطہ نمبر
03339333540
03069333540

آج گورنمنٹ ہائی سکول شاگئ  کے طلباء اور ان کے والدین اور رشتہ داروں نے علاقہ شاگئ کے مقام پر پاک افغان شاہرہ کو ہر قسم ٹ...
02/05/2024

آج گورنمنٹ ہائی سکول شاگئ کے طلباء اور ان کے والدین اور رشتہ داروں نے علاقہ شاگئ کے مقام پر پاک افغان شاہرہ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے احتجاجاً بند کیا تھا۔
مظاہرین کے مطابق کئی ہفتوں سے کلاسسز غیر اعلانیہ طور پھر بند تھے۔ طلباء کے والدین اور رشتہ دار آج دن کے گیارہ بجے پرنسیپل صاحب سے ملنے سکول گئے تھے۔ جہاں پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ پرنسپل صاحب نے خود سمیت کئی اساتذہ کی میٹرک امتحانات میں ڈیوٹی لگائی تھی۔ جبکہ سکول میں موجود اساتذہ سٹاف روم کے مزے لے رہے تھے۔ والدین کے آنے پر سکول کے سٹاف مکمل طور پر اپنی غیر ذمہ داری کا مبلہ طلبا پر ڈالنے کی کوشش میں لگ گئے۔ موقع پر موجود دو اساتذہ نے رجسٹرڈ لا کر ہر کلاس میں پندرہ سے بیس تک کے طلبا کی موجودگی کا دعویٰ کیا، اور رجسٹرز میں حاضر دیکھا یا ۔جب موقع پر اسی طلباء کو کلاسسز میں موجودگی کی غرض سے والدین نے کلاسسز کا دورہ کیا تو پورے سکول میں ایک طالب علم بھی کلاس میں موجود نہیں پایا گیا ۔ جس پر والدین نے مجبورا پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیا۔ مظاہرین نے مندرجہ ذیل مطالبات رکھے۔
1) پرنسیپل صاحب کی غیر ذمہ داری پر نوٹس لیا جائے اور انکو یہاں سے ٹرانسفر کیا جائے۔۔۔
2) طلبا کو کتابیں وغیرہ فراہم کی جائے۔۔۔۔۔
3) کلاسسز کو فوراً شروع کیا جائے اور غیر اعلانیہ چھٹی کو ختم کیا جائے اور طلبا کی قیمتی وقت کو بچایا جائے۔۔۔۔۔
ایک انکوائری کمیٹی بنائی جائے جو سارے معاملے کی تحقیقات کرے اور ملوث اہلکاروں کے خلاف وانی اروائیکی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمیشنر ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کے ذمہ داران بشمول پولیس نے مذاکرات کیئے۔ مذکرات میں ایک کمیٹی بنانے کا واعدہ کیا گیا ۔ جو پرنسیپل صاحب بشمول ذمہ داری میں غفلت برتنے میں ملوث اساتذہ کو قانونی سزا دلانے کا وعدہ کیا گیا۔ کل ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائیگی جو اس پورے خرابی کی تحقیقات کرینگے۔ کامیاب مذکرات کے بعد مظاہرین نے پیر کے دن تک مطالبات پورا ہونے کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج کو ختم کیا اور پاک افغان شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔
یاد رہے کہ ادارہ ہذا کے پرنسپل انتہائی غیر زمہ دار شخص ہے جو صرف امتحانی ڈپٹی لگانے میں اپنا وقت گزارتے ہیں۔ پچھلے سال میٹرک کے امتحان میں اس سکول میں 103 میں سے صرف تین طلباء پاس ہوگئے تھے۔

لالا چینہ کے ایک انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا طالب علم یوسف ولد گلاب شاہ کا تعلیمی کیریئر آپ کے مالی امداد کا ...
30/04/2024

لالا چینہ کے ایک انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا طالب علم یوسف ولد گلاب شاہ کا تعلیمی کیریئر آپ کے مالی امداد کا منتظر ہے۔
یوسف " آفریدی ماڈل سکول " کا طالب علم ہے۔ کلاس اول سے مسلسل فرسٹ پوزیشن لیتا ہے۔ لیکن گھر کی انتہائی کمزور مالی حالت کی وجہ سے اپنا تعلیمی کیریئر مزید جاری نہیں رکھ سکتا۔ اس بچے نے سکول کے پچھلے سال کا بقایا جات بھی ادا نہیں کئے ہیں۔
لہٰذا آپ تمام مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس بچے کا مستقبل سنوارنے کیلئے اس بچے کے ساتھ مالی مدد کیجئے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Easy Paisa 03458885788
Jazz Cash 03458885788

03/02/2024

نام عطاالرحمن
والد نام عالم جان
مجھ سے میرا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جمرود بازار میں کہی گھم گۓ ہیں اگر کسی کو مل گۓ ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03038400320

23/08/2023

نئے نئے سیاست کا آغاز جمرود پاکستان مسلم لیگ ن یعنی پٹواریان کے سیاست میں کچھ نیا ہونے والا ہے۔ تحصیل یوتھ کوآرڈینیٹر شپ کے عہدے پر بڑا دراڑ ۔
ایک گروپ 60سالہ بندے کے حمایت یافتہ اور دوسرا گروپ 29 سالہ نوجوان کے حمایت میں۔
دیکھتے ہے ہوتا ہے کیا؟

24/07/2022
خیبر پختونخوا میں ہر قسم کے پلاسٹک بیگ پر پابندی عائدپلاسٹک بیگ پر پابندی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ماحولیاتی آلودگی ک...
20/07/2022

خیبر پختونخوا میں ہر قسم کے پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد
پلاسٹک بیگ پر پابندی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے ویژن اور اقدامات کا تسلسل ہے۔
▪خیبر پختونخوا ماحولیاتی تحفظ (ترمیمی) بل مجریہ 2022 کے تحت پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ۔
▪ترمیمی بل کے تحت ہر قسم کے پلاسٹک بیگ کی درآمدات، خرید و فروخت، ذخیرہ، ترسیل اور استعمال پر پابندی ہوگی۔ موجودہ پلاسٹک بیگ سٹاک کو کارخانہ دار، ھول سیل ڈیلر اور ریٹیلر 6 ماہ کے اندر تصرف کو یقینی بنائیں گے۔
▪پلاسٹک بیگ کی تیاری، ترسیل و خرید و فروخت کے لئے جاری کئے گئے تمام لائسنس و پرمٹ منسوخ۔ تصرف کے 6 ماہ بعد خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانون کے تحت کاروائی کی جائی گی
▪خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو ایک ماہ قابل توسیع قید سمیت 5 لاکھ تک جرمانہ کرنے کی سزا ہوگی۔
▪ترمیمی ایکٹ کے تحت سپیشل مجسٹریٹ کو پابندی کے مرتکب افراد خلاف کاروائی کرنے کا اختیار حاصل ۔ قبل ازیں پلاسٹک بیگ مصنوعات پر سزائیں نہ ہونے کی وجہ استعمال و تیاری کا عمل جاری رہا۔

18/07/2022

‏وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر
تحصیل لعل قلعہ میدان گاؤں دپور بلوخان کے پرائمری سکول حادثے میں زخمی اور شھید ہونے والے بچوں کے والدین میں امدادی چیکس تقسیم کیے گئے
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ https://t.co/EPlHmjeVLr‎

وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لعل قلعہ میدان دیر لوئر میں متاثرہ سکول کا نام سرکاری طور پر تبدیل کرکے سانحہ میں شھی...
16/07/2022

وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لعل قلعہ میدان دیر لوئر میں متاثرہ سکول کا نام سرکاری طور پر تبدیل کرکے سانحہ میں شھید ہونے والی بچی جویریہ کے نام سے منصوب کردیا گیا،اور سکول کی دوبارہ تعمیر کا افتتاح بھی کردیا گیا ۔حادثے میں شہید بچی جویریہ کے والدین کو 10 لاکھ جبکہ زخمی بچیوں کے والدین کو ایک لاکھ روپے کے امدادی چیکس دئے گئے۔

Address

Peshawar
0092

Telephone

+923369095177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zala TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share