07/08/2023
نادرا دیراپر اور باقی ڈسٹرکٹ میں ڈیٹا انٹری ایگزیکٹیو آسامیاں حالی ہے ۔19 اگست 2023 کو ٹیسٹ ہوگا ۔اور 20 اگست کو انٹرویوز ہوں گے ۔اس کے لیے کوئی اپلائی کی ضرورت نہیں ہے۔19 اگست کو اپنے اوریجنل ڈاکومنٹ کے ساتھ حیات اباد میں متعلقہ پتے پر پہنچ کر ٹیسٹ دینا ہوگا ۔باقی معلومات اس اشتہار میں موجود ہے۔