23/02/2026
عظمیٰ خان نے خوفناک حقائق بتا دئیے
عمران خان نے پچھلی ملاقات میں مجھ سے اصرار کیا کہ ایک بات باہر جا کر کہنا لیکن میں نے کہا نہیں کروں گی آج میں یہ ساری حرکتیں دیکھ کر کررہی ہوں
عمران خان نے مجھ کہا تھا یہ مجھے مار رہے ہیں اور آہستہ آہستہ یہ مجھے مار دیں گے اور اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا