11/08/2026
*پاکستان پوسٹ ڈیجٹل فرنچائز - آپ کی ترسیل کا قابلِ اعتماد ساتھی*
اب آپ کے شہر میں پاکستان پوسٹ کی سہولیات آپ کے قریب!
ہم آپ کو تیز، محفوظ اور سستی ڈاک و پارسل سروس فراہم کرتے ہیں۔ چاہے ملکی ترسیل ہو یا بین الاقوامی، خطوط ہوں یا پارسل - ہم ہر چیز کی ذمہ داری سے ترسیل کرتے ہیں۔
*ہمارا پتہ:*
ملک نثار پلازا نزد بنک آف پنجاب دلازاک روڈ پشاور
*نوٹ:* جلد ہی NADRA E-SAHULAT کی سروس بھی شروع کی جا رہی ہے۔
آج ہی تشریف لائیں اور اپنی ترسیل کو آسان بنائیں۔
MANAGER: SADIQ SHAH
CONTACT : 0310_9948828