Tauqeer Said Property Dealer And Builders

Tauqeer Said Property Dealer And Builders We sell or purchase any types plots houses and etc.
جائیداد کی خرید و فروخت کی?

Shah Noor town no 1 street
27/09/2022

Shah Noor town no 1 street

03/10/2021

شاھد جھانگیر ٹاؤن 3 مرلہ پلاٹ برائے فروخت بہت اچھا موقع ہے بجلی +گیس+پکے روڈ+سٹریٹ لائٹس+ سہولیات موجود فی مرلہ ڈیمانڈ 8 لاکھ 10 ہزار رابطہ 03176269292
گھڑی بلوچ روڈ رنگ روڈ پشاور

09/09/2021

ہر قسم پراپرٹی خرید وفروخت کیلئے یہ پیج لائک کریں شکریہ
توقیر سید پراپرٹی ڈیلر

11/08/2021

شاھد جھانگیر ٹاؤن 3 + 3 مرلہ پلاٹ برائے فروخت بہت اچھا موقع ہے بجلی +گیس+پکے روڈ+سٹریٹ لائٹس+ سہولیات موجود فی مرلہ ڈیمانڈ 770 رابطہ 03176269292
گھڑی بلوچ روڈ رنگ روڈ پشاور

09/07/2021
تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان بہت بہت مبارک ہو 🕋🕌⛪
16/04/2021

تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان بہت بہت مبارک ہو 🕋🕌⛪

ہم ایم پی اے آصف خان کے انتہائی مشکور ہے جنہوں نے گزشتہ روز حاجی سلیم خان کے خجرے میں پراپرٹی ڈیلر ایسویسیشن سے جو وعدے ...
17/02/2021

ہم ایم پی اے آصف خان کے انتہائی مشکور ہے جنہوں نے گزشتہ روز حاجی سلیم خان کے خجرے میں پراپرٹی ڈیلر ایسویسیشن سے جو وعدے کئے تھے پورے کر دئے ۔

اور جو کمیٹی بنائے تھی جو حاجی سلیم خان, خضرت گل , گل باچا , طلا محمد, اجمل حاجی , گل زادہ , وصال حاجی اور پراپرٹی ڈیلر پشاور صدر شاہپور سلام پر مشتمل تھی ۔
آج انہوں نے کمشنر پشاور اور ڈی جی پی ڈی اے (DG PDA) امجد علی خان سے ملاقات کی اور ان کے سامنے اپنے مطلبے پیش کئے ۔
کمشنر اور ڈی جی صاحب نے کہا کے ہم آپ کے ساتھ ہر قسم تعاون کرنے کو تیار ہے اور یہ یقین دہانے بہی کرا دے کے خانہ کاشت کا مسلہ دو تین دن میں ختم ہو جائے گا ۔ اور ٹاون شپ این NOC بارے کہا کے 20 جرب سے کم پر این او سی نہی ہوگا ۔

🏡

16/02/2021

بخدمت جناب وزیر اعلیٰ صوبہ خیبر جناب محمود خان صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب عالی!
کافی عرصے سے رئیل اسٹیٹ سے وابستہ حضرات کو چند مسائل درپیش ھیں جس کی وجہ سے انویسٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ تمام لوگ انتہائی پریشان کن حالات سے گزر رھے ھیں اور متحدہ پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کی انتھک محنت اور کوششوں سے انویسٹرز نے پاکستان اور بالخصوص صوبہ خیبر میں انویسٹمنٹ کی لیکن بہت مجبور ھو کر ھم یہ بات کر رھے کہ حکومت کی طرف سے نہ ھمیں کوئی ریلیف ملا اور نہ ھی ھماری حوصلہ افزائی کی گئی بلکہ ھمارے لئے مزید مشکلات پیدا کی گئیں
جناب عالی! ھماری حکومت سے پرزور اپیل ھے کہ ھمارے مسائل حل کئے جائیں اور اس پر خصوصی توجہ دی جائے اس میں ھمارے صوبہ خیبر اور ھمارے اداروں کا بہت بڑا فائیدہ ھے۔
ھمارے مسائل درج ذیل ھیں
1. خانہ کاشت کے انتقالات پر سے پابندی ختم کی جائے
2. منزل وار ٹیکس ختم کیا جائے
3. گین ٹیکس ختم کیا جائے تاکہ انویسٹمنٹ کے مواقع بڑھیں
4. ھاوسنگ سوسائٹیز کو رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت NOC جاری کی جائے اگر وہ سو کنال سے زیادہ ھوں
5. اور اگر سو کنال سے کم ھوں تو ان کو ٹاؤن ون اور ٹو کے حوالے کیا جائے
جناب عالی! ھاوسنگ سوسائٹیز سے وابستہ بہت بڑا طبقہ بے روزگار ھو گیا ھے جس میں دیہاڑی دار ،مزدور ،سینٹری والے ،اینٹ والے ،سیمنٹ والے پلمبر ،الکٹریشن ،پلستری ،وغیرہشامل ھیں
برائے مہربانی ھمارے مسائل پر غور کیا جائے اور ان کا حل نکالا جائے
منجانب : حاجی شاہ پور سلام
صدر متحدہ پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن ضلع پشاور
ملک جی اعوان نائب صدر ضلع پشاور

1.87 marla Fresh corner house for sale 4 rooms atach bath 1 shop dokan double storey demand 42 gas bijli available locat...
28/01/2021

1.87 marla Fresh corner house for sale 4 rooms atach bath 1 shop dokan double storey demand 42 gas bijli available location shah noor town near malik jahangir hujra ring road latif abad Contct me #03005839292

23/01/2021

2.5 marla 2 House for sale 3 rooms atach bath double storey gas bijli meter available cumrcial road alaf khan chowk peshawar ring road latif abad demand 50 lac 1 House Contct me #03005839292 Tauqeer Said Badshah

2.5 marla Fresh house for sale 2 rooms atach bath 1 kitchen single storey demand 38 lac bat ho sakti ha location shah na...
19/01/2021

2.5 marla Fresh house for sale 2 rooms atach bath 1 kitchen single storey demand 38 lac bat ho sakti ha location shah nawaz town latif abad chowk peshawar ring road

Address

Peshawar

Telephone

+923005839292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tauqeer Said Property Dealer And Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tauqeer Said Property Dealer And Builders:

Share