3 star coal supplier and dealer

3 star coal supplier and dealer coal supplier and dealer

15/04/2024
13/04/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

09/04/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*تمام دوستوں کو عید" روزوں "کی بہت بہت مبارک ہو*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادات اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے*
*جس طرح روزے رکھنے کا" عبادات کرنے کا حق تھا وہ تو ادا نئ کر سکے اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں جس نے جس طرح اور جتنی بھی عبادت کی روزے رکھے تراویح ادا کی اعتکاف کیا اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے*
*جو غلطیاں ہوئیں مالک کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے معاف فرمائے*
*اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ جس طرح رمضان المبارک میں مسجدیں نمازیوں سے بھری رہیں رمضان المبارک کے بعد بھی بھری رہیں*
*اللہ تعالی ہم سب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ ہم اگلا رمضان المبارک بھی دیکھ سکیں اور خوب عبادات کر سکیں*
*عید مبارک*

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3 star coal supplier and dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share