Bc Kala Khel

Bc Kala Khel bckalakhel

15/09/2021

بی سی کے خواہشمند حضرات حاضری لگائے

13/09/2021

السلام علیکم!!!
ہم نے ایک بڑے پیمانے پر بی سی سٹارٹ کی ہے جو حضرات بی سی کے خواہشمند ہیں وہ ہمارے پیج کو فالو کریں لائک کریں اور شئیر کریں۔
بی سی کے کچھ شرائط؟؟؟
۱) یہ 300 بندوں پر مشتمل ہوگی۔
۲) ایک مہینے میں دو بار بی سی نکلے گی۔ہر پندرہ تاریخ کو بی سی نکلے گی۔مطلب ایک سال میں 24 لوگوں کو بی سی نکلے گی۔
۳) ہر بندہ روزانہ 210 روپے ادا کرے گا جس میں 200 روپے بی سی کے ہونگے اور 10 اپنے محنت کے چارج ہونگے۔
۴) اگر کسی نے پیسے دینے میں دیر کی تو اسے جرمانہ کیا جائے گا۔روزانہ کے حساب سے پچاس روپے جرمانہ دینا پڑے گا۔
۵) اس میں صرف مرد حضرات ہی اہل ہوں گے،خواتین نہیں۔
۶) اس میں صرف وہ لوگ اپلائی کرے جو روزگار رکھتے ہیں۔
۷) جو شخص درمیان میں بی سی سے نکلنا چاہتا ہیں اگر اسے لاٹری نکلی ہو تو وہ دو دن میں پورے پیسے ادا کرے گا اور اگر کسی کو نہ نکلی ہو تو اسے پیسے واپس نہیں کیے جائیں گے
۸) جو لوگ اپلائی کرنا چاہتے وہ اپنے آئی ڈی کارڈ کے فرنٹ اور بیک سائیڈ کی کاپی اور اپنا موبائل نمبر بھجوا دے
۹) اس میں یہ چیزیں نہیں چلے گی جو کہے ہمیں ضرورت ہے ہمیں دلوا دے جس کا نام لاٹری میں آئے گا اسی کو ہی دیا جائے گا۔
۱۰) لاٹری پیج پر لائیو دیکھائی جائے گی۔
۱۱) جس کسی کو بھی لاٹری نکلے اور نکلنے کے بعد وہ بھاگے یا پیسے دینے سے انکار کرے تو اسے (فوج )کے حوالے کیا جائے گا۔
جو شخص اس شرائط پر پورا اترتا ہے صرف وہی اس کے لیے اپلائی کرے اس پیج کے ذریعے اپنی آئی ڈی کارڈ کی فوٹو کاپی اور اپنا نمبر بھیجوا دیں

13/09/2021

Address

Kala Khel
Peshawar

Telephone

+923065983128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bc Kala Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bc Kala Khel:

Share