OwSaL Consultancy Services

OwSaL Consultancy Services Business Management and Strategic Advisory Services, Solutions for SME Finance, Tax Services & Solutions, Corporate Services, and research services

06/04/2026
FBR imposed withholding tax (10%) on wedding halls. The tax will be paid by the event organizer (families) and not the w...
06/12/2024

FBR imposed withholding tax (10%) on wedding halls. The tax will be paid by the event organizer (families) and not the wedding hall owners.

30/09/2024

The Federal Board of Revenue FBR extended the tax return filing date till October 14th.

09/07/2024

Dear Taxpayers,

Please submit your income tax return for the fiscal year 2023-24 at your earliest convenience. The last date for filing the return is September 30, 2024. Avoid additional taxes by filing your tax return on time without waiting.

For income Tax & Corporate Services, Contact OwSal Consultancy Services at 0344-2915290.

Thank you.

معزز ٹیکس گزاران،براہ کرم مالی سال 2023-24 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ جلد از جلد جمع کروائیں۔ گوشوارہ جمع کروانے کی آ...
09/07/2024

معزز ٹیکس گزاران،

براہ کرم مالی سال 2023-24 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ جلد از جلد جمع کروائیں۔ گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔ انتظار کیے بغیر اپنے ٹیکس ریٹرن وقت پر جمع کر کے اضافی ٹیکس سے بچیں۔

بہترین ٹیکس سروسز کے لیے اوسل کنسلٹنسی سروسز سے رابطہ کریں۔
فون نمبر: 03442915290۔

شکریہ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaEczxP6rsQyDCFkMK0T/131

09/07/2024

معزز ٹیکس گزار مالی سال 2024 کا انکم ٹیکس گوشوارہ پہلی فرصت میں جمع کروائیں۔ گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے . انتظار کیے بغیر اپنے ٹیکس ریٹرن وقت پر جمع کرکے اضافی ٹیکسس سے بچیں ۔
بہترین ٹیکس سروسز کے لیے اوسل کنسلٹنسی سروسز سے رابطہ کریں ۔
03442915290
شکریہ ۔

فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے ٹیکس سال 2023 کے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لئے انکم ٹیکس جنرل آ رڈر جاری کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ری...
30/04/2024

فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے ٹیکس سال 2023 کے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لئے انکم ٹیکس جنرل آ رڈر جاری کر دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے اور ٹیکس کمپلائنس بڑھانے کے لئے ان افراد کیلۓ انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا جو ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہیں ہیں لیکن ٹیکس سال 2023 کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے پابند ہیں۔
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 114B کے تحت ایف بی آر نے مذکورہ بالا زمرے میں آنے والے 506671 افراد کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم جاری کر کے فیصلہ کن کاروائی کی ہے۔ ان اقدامات کا مقصد ان افراد کو ٹیکس کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے اور ملک کی اقتصادی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کی ترغیب دینا ہے۔
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے کلیدی نکات درج ذیل ہیں:
1۔ موبائل فون سمیں غیر فعال کرنا: ان افراد کے شناختی کارڈ سے منسلک موبائل سم کارڈز اُس وقت تک بلاک رہیں گے جب تک ایف بی آر یا متعلقہ فرد پر دائرہ اختیار رکھنے والے کمشنر ان لینڈ ریونیو کی طرف سے بحال نہ کئے جائیں۔
2۔ فوری اقدام: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
3۔ کمپلائنس رپورٹ: ٹیلی کام آپریٹرز کو کہا گیا ہے کہ وہ نفاذ کے عمل میں شفافیت اوراکاونٹیبلٹی کا خیال رکھتے ہوئے کمپلائنس رپورٹ 15 مئی 2024 تک جمع کرائیں۔
یہ سٹریٹیجک اقدام ٹیکس دہندگان میں ٹیکس کمپلائنس اور اکاونٹیبلٹی کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے ایف بی آر کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ ایف بی آر کا مقصد ان اقدامات اورمتعلقہ سٹیک ہولڈرز کے تعاون کے ذریعے ٹیکس کی بنیاد کو مضبوط کرنا اور قوم کے فائدے کے لئے ایک منصفانہ اور مساویانہ ٹیکس سسٹم کو فروغ دینا ہے۔
یہ تمام افراد اپنی ٹیکس ذمہ داریوں کو فوری طور پر پورا کریں اور انکم ٹیکس جنرل آرڈر کی تعمیل کرتے ہوئے اپنے درست ڈیکلیریشنز جمع کرا کر ٹیکس سال2023 کے لئے اپنے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کریں اور اپنی موبائل فون سروسز بحال کرائیں۔

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923442915290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OwSaL Consultancy Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OwSaL Consultancy Services:

Share