22/01/2026
پشاور چیمبر کے گروپ لیڈر ملک مہر الہی کی قیادت میں مہمند چیمبر کے صدر امیر خان، ملاکنڈ صدر کے انعام خان، ٹی ایسوسی ایشن کے پی کے صدر حاجی امجد خان اور دیگر ممبران نے گورنرخیبر پختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات کی
اس ملاقات میں فاٹا پاٹا کے صنعت کاروں اور تجارتی مسائل اور انکے حل کے لئیے بات کی گئی جسے گورنر نے ہر ممکن حل کروانے کی یقیں دہانی کروائی