Zem.tv

Zem.tv Beautiful photography

11/03/2022

Pyramids 1879

06/03/2022

Top 10 most expensive hotels

06/03/2022
پڑھی لکھی جاہل عوام بعد میں کہتے ہیں پولیس ذیادتی کرتی ہے لاہور (کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقہ میں غلط پارکنگ میں گاڑی کھڑ...
08/07/2020

پڑھی لکھی جاہل عوام بعد میں کہتے ہیں پولیس ذیادتی کرتی ہے

لاہور (کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقہ میں غلط پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے پر نامعلوم خاتون نے ٹریفک وارڈن کا گریبان پکڑا اور تھپڑ مارے جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا امید ہے اسے حوالات کی ہوا کھلائی جائے گی تاکہ اس پڑھی لکھی قوم کو شعور آئے

اوکاڑہ پولیس کے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء  سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی ...
29/06/2020

اوکاڑہ پولیس کے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکاری کی ھے ایک ایس ایچ او کو انکاری کی ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا لاتا ھوں انکاری پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا (ص) نامی لڑکی کی چیخ و پکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا نہ ہی کھانے پکانے والا کک آیا اور نہ ہی پرائیویٹ ڈرائیور حالانکہ یہ دونوں پرائیویٹ ملازم بھی اسی تھانہ کی رہائش پر موجود تھے جو چیخ و پکار سن کر رفو چکر ھو گئے شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء نے اس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ھے (ص) نامی لڑکی کے باپ نے اپنی مدعیت میں آر پی او ساھیوال کو درخواست گزاری ھے جس پر آر پی او ساھیوال SHO حجرہ شاہ مقیم کا نام سنتے ہی سیخ پاؤ ھوگئے اور بوڑھے باپ کو انصاف اور کاروائی کی یقین دہانی کروائی بوڑھے باپ سمیت لڑکی کے گھر والوں نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر آر پی او ساہیوال ڈی پی او اوکاڑہ سے مطالبہ کیا ھے کہ ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم کو فوری طور پر معطل کرتے ھوئے اسی تھانہ کی حوالات میں بند کر کے عبرت ناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی SHO اس خاکی وردی کو داغ دار کرنے کی جرات نہ کرے

لیجئے اب تصویر کا دوسرا رخ اس کا پورا نام عامر خان ہے اور  یہ تہکال پشاور کا رہائشی ہے ،عامر  نہایت ہی نفیس اور خوش اخلا...
20/06/2020

لیجئے اب تصویر کا دوسرا رخ
اس کا پورا نام عامر خان ہے اور یہ تہکال پشاور کا رہائشی ہے ،عامر نہایت ہی نفیس اور خوش اخلاق انسان ہے اور نجی شادی ہالوں میں بطور ہیڈ ویٹر کام کرتا تھا لیکن جب سے شادی ہالز کی بندش ہوئی ہے تب سے یہ طبقہ بہت متاثر ہوا ہے عامر بیروزگاری کی وجہ سے بہت پریشان تھا گھر والے فاقہ کرنے پر مجبور تھے اس لیے عامر نے انتہائی قدم اٹھایا اور غلط راستے پر چل پڑا اور چلتے چلتے بہت آگے نکل پڑا جو آپ سب کے سامنے ہیں_😢

نئی گاڑی تھی برباد ہوگئی جانور کا کیا ہے جانور میں سانس تھوڑی ہوتی ہیں ۔اسی لیے کوئی قریب بھی نہیں ہیں افسوس بے ضمیر مرد...
18/06/2020

نئی گاڑی تھی برباد ہوگئی جانور کا کیا ہے جانور میں سانس تھوڑی ہوتی ہیں ۔اسی لیے کوئی قریب بھی نہیں ہیں افسوس بے ضمیر مردے دلوں پر ،ا ان کو کیا معلوم کہ جانور کو بھی درد ہوتا ہےshare please

جن کو اہل کا میسج آیا مگر 8171 سے رقم کا نہیں وہ لوگ میسج انتظار کیے بغیر 15تاریخ سے اپنے قريبی مخصوص سنٹر سے احساس پروگ...
18/06/2020

جن کو اہل کا میسج آیا مگر 8171 سے رقم کا نہیں وہ لوگ میسج انتظار کیے بغیر 15تاریخ سے اپنے قريبی مخصوص سنٹر سے احساس پروگرام کہ 12000 لے سکتے ہیں. نوٹ یہ ان لوگو کا کیلئے جنہوں نے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیی اور ان کو اہل کا میسج آیا وہ لوگ جاسکتے ہیں. باقی جانچ پڑتال اور نااہل والے لوگ تشریف نہ لےجائیں states chek شیئر کریں مہربانیby this link
https://ehsaas.nadra.gov.pk/ehsaasTracking/

جامشورو پولیس نے ایس پی امجد کی سرپرستی میں کشمیر سے بڑھ کر ظلم کیا چھوٹے معصوم اور عورتوں پر گولیاں برساٸیں اسکے بعد بھ...
17/06/2020

جامشورو پولیس نے ایس پی امجد کی سرپرستی میں کشمیر سے بڑھ کر ظلم کیا چھوٹے معصوم اور عورتوں پر گولیاں برساٸیں اسکے بعد بھی انکا دل نہیں بھرا تو معصوم دودھ پیتے بچوں سمیت بیس سے زاٸد خواتین سمیت غریب مزدوروں کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔کیا اس ملک میں انصاف نام کی کوٸی چیز ہے۔کیا اس ملک میں پوچھنے والا کوٸی نہیں۔کیا انسانیت اور قانون ختم ہوگیا ہے۔حق کی اواز

بہاولپور:- یزمان منڈی دو ہزار جرمانہ دینے پر محکمہ فوڈ  کی ٹیم پر مرغی فروش کا حملہ چھری مار کر زخمی کر دیا۔حق کی اواز پ...
15/06/2020

بہاولپور:- یزمان منڈی دو ہزار جرمانہ دینے پر محکمہ فوڈ کی ٹیم پر مرغی فروش کا حملہ چھری مار کر زخمی کر دیا۔حق کی اواز پیج لائک کریں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zem.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share