Police Vs Courts, Advocates

Police Vs Courts, Advocates Sales of Justice

28/10/2024

کبھی نوٹ کیا ہے!✍
قرآن پاک پڑ ھتے ہوئے تلفظ میں اگر غلطی ہوجائے تو زبان آگے نہیں بڑھتی جب تک وہ لفظ درست نہ ادا کیا جائے..🍁

28/10/2024

المیہ یہ نہیں کہ وہ ریٹائرمنٹ کےبعدملک سے بھاگ جاتے ہیں اور پھر ان کی میت دفن ہونے کے لئے آتی ہے
المیہ یہ ہےکہ وہ اسکےبعدمراعات بھی پوری لیتےہیں اورانکا احتساب بھی نہیں ہوتا۔۔

Jaa raha hai Putar
26/10/2024

Jaa raha hai Putar

24/10/2024

نیا بھر میں کالے کرتوت روکنے کے لیےقانون سازی ہوتی ہے پاکستان میں ان کو تحفظ دینے کے لئے قانون سازی ہو تی ہے..

جس گھر کے چوکیدار غدار اور ڈکیتوں کے سہولت کار ہوں. اس گھر کو لوٹنے سے کوئی نہیں روک سکتا
19/10/2024

جس گھر کے چوکیدار غدار اور ڈکیتوں کے سہولت کار ہوں. اس گھر کو لوٹنے سے کوئی نہیں روک سکتا

درندوں کا زمانہ ہےبیٹی کو کھانا بنانا نہیں بندوق چلانا سیکھائیں.
18/10/2024

درندوں کا زمانہ ہے
بیٹی کو کھانا بنانا نہیں بندوق چلانا سیکھائیں.

اس ملک میں بیٹیاں صرف تین ہیں
17/10/2024

اس ملک میں بیٹیاں صرف تین ہیں

09/10/2024

اب تو سوچ بچار یہ ہو رہی ہے کہ قاضی کو دفنانا ہے۔۔۔یا۔۔۔۔جلانا ہے! سانوں کی پتا

08/10/2024

شعور دینا بغاوت نہیں حقائق بتانا جرم نہیں
حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں
خوف ختم کرنا غداری نہیں
نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں 🤗

Ek Nhi 2 Pakistan
05/10/2024

Ek Nhi 2 Pakistan

02/10/2024

ایران اگر چاھتا تودشمنوں کے بچوں کو پڑھا بھی سکتا تھا۔۔ لیکن اس نے سور کے بچوں کو مارنا بہتر سمجھا

02/10/2024

اگر ایران چاہتا تو ملی نغمہ لانچ کر سکتا تھا لیکن اس نے میزائل لانچ کرنا بہتر سمجھا۔ ترجیحات کی بات ہوتی ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Vs Courts, Advocates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share