Qazi Momin Afridi

Directions Website

Qazi Momin Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qazi Momin Afridi, Peshawar.

CEO Qazi Group of Companies
Building Brands • Creating Opportunities
Qazi Mineral Water | Qazi Cola | Qazi Marketing | Qazi Travel
Established 2018 | Peshawar, Pakistan

26/09/2026

آلحمداللہ قاضی کولا ایگریمنٹ فائنل اب ھر شہر ھر شاپ کی شان ھوگی ،
انشاءاللہ
پاکستان کا پہلا اپنا کولا قاضی کولا،

AFRIDI official

25/09/2026

ایسے نوجوان ھمارا سرمایہ ھے،

25/09/2026

پاکستان کا اپنا زائقہ بہت جلد ،

24/09/2026

الحمدللہ، ہم مسلمان ہیں، اور یہ ہمارے لیے سب سے بڑی نعمت اور فخر ہے۔ 🤲❤️

ایمان ہماری پہچان، اسلام ہماری زندگی، اور اللہ تعالیٰ ہماری سب سے بڑی طاقت ہے،

24/09/2026

شکریہ حاشر خان ❤️
قاضی گروپ آف کمپنیز کا خوبصورت لوگو گفٹ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ۔
آپ کی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ 🤲❤️

Qazi Group of Companies — ایک نام، ایک پہچان، ایک خواب۔

نوجوانو! وقت آگیا ہے کہ ہم صرف تماشائی نہ بنیں، بلکہ باخبر اور باشعور شہری بنیں۔اپنے حقوق کو جانیں، اپنی ذمہ داریوں کو س...
23/09/2026

نوجوانو! وقت آگیا ہے کہ ہم صرف تماشائی نہ بنیں، بلکہ باخبر اور باشعور شہری بنیں۔
اپنے حقوق کو جانیں، اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں، سوال کرنا سیکھیں اور ہر بات کو تحقیق کی کسوٹی پر پرکھیں۔

یاد رکھیں، قوموں کی تقدیر صرف حکمران نہیں بناتے، باشعور نوجوان بھی بناتے ہیں۔
اپنی سوچ کو مضبوط کریں، اپنی آواز کو ذمہ داری سے استعمال کریں اور اپنے مستقبل کے فیصلے علم، دلیل اور حقیقت کی بنیاد پر کریں۔
یہ ملک ھمارا ھے اور اس ملک پر حق بھی ھمارا ھےیہ ملک چند لوگوں کی میراث نہی،

23/09/2026

قاضی ھومز مالم جبہ سوات ؛
رابطہ:03141111011
0917256094

23/09/2026

دل ہر کسی کے لیے صاف رکھو، کیونکہ نیت کی پاکیزگی انسان کی اصل خوبصورتی ہے۔
لوگ چاہے جیسے بھی ہوں، تم اپنی طرف سے اخلاص اور اچھائی کا دامن نہ چھوڑو۔ ❤

21/09/2026

موجودہ وقت میں ملک پر مسلط فرغونوں کے خلاف نکلنا ھم پر فرض ھے نکلو اپنے حق کی خاطر

21/09/2026

آفس میٹینگ کچھ بڑا اور نیا ھونے والا ھے انشاءاللہ،

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Momin Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share