Tiktokers

Tiktokers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tiktokers, Business consultant, kohat Road peshawar, Peshawar.

01/04/2026

ایجوکیشن ایمپلائز فاؤنڈیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبادت سید
وردگ‌‌ سالانہ دن کی تقریب‌ کے موقع پر ای ای ایف اسکول میں اظہار خیال کرتے ہیں KP EEF Model High School for Girls

02/03/2026

کیا آپ نے کبھی ایک خوفناک چیز نوٹ کی ہے؟

آپ اپنے کمرے میں بیٹھ کر کسی دوست سے "نئے پلاٹ"، "گاڑی" یا کسی "بیماری" کے بارے میں بات کرتے ہیں... اور ٹھیک 10 منٹ بعد آپ کے فون پر اسی چیز کے اشتہارات (Ads) آنا شروع ہو جاتے ہیں!

آپ کو لگتا ہے کہ کوئی خفیہ ایجنسی آپ کا فون ٹیپ کر رہی ہے؟
بالکل غلط۔

دنیا کا سب سے بڑا جاسوس آپ کی اپنی جیب میں پڑا ہے... آپ کا اینڈرائیڈ (Android) فون!

یہ ہر وقت آپ کی باتیں سن رہا ہے، آپ کی ہر حرکت کو ریکارڈ کر رہا ہے، اور سب سے بڑا نقصان؟ یہ بیک گراؤنڈ میں چل چل کر آپ کے فون کو گرم کر رہا ہے، اسپیڈ سست کر رہا ہے اور بیٹری پی رہا ہے۔

معروف صحافی مبشر لقمان نے اس خوفناک سچائی سے پردہ اٹھایا ہے۔ اگر آپ اپنی پرائیویسی اور فون کی بیٹری بچانا چاہتے ہیں، تو فوراً ان 3 خفیہ سیٹنگز کو بند کریں 👇👇

پہلا مرحلہ: جاسوس ایپس کا گٹھ جوڑ توڑیں
آپ کے فون میں موجود ایپس آپ کی ہر سرگرمی کا ڈیٹا آپس میں شیئر کرتی ہیں۔
کہاں جائیں؟ Settings > Google > Privacy & Security > Personalize using shared data.
حل: یہاں موجود تمام ایپس کو فوراً آف (Off) کر دیں۔

دوسرا مرحلہ: گوگل کو رپورٹنگ کرنا بند کریں
آپ فون پر جو بھی کرتے ہیں، آپ کا فون اس کی رپورٹ بنا کر گوگل کو بھیجتا ہے، جس سے آپ کی بیٹری تیزی سے گرتی ہے۔
کہاں جائیں؟ Settings > Google > (تھوڑا نیچے سکرول کریں) > Usage & diagnostics.
حل: اس فیچر کو فوراً 'Off' کر دیں تاکہ فون آپ کی جاسوسی بند کرے۔

تیسرا اور سب سے خطرناک مرحلہ: فون کی یادداشت مٹائیں
آپ کے فون نے اب تک آپ کے بارے میں جو کچھ سنا ہے، وہ اس کی میموری (Advertising ID) میں محفوظ ہے اور اسی وجہ سے آپ کو ٹارگٹڈ ایڈز آتے ہیں۔
کہاں جائیں؟ Settings > Google > Ads.
حل: پہلے 'Reset advertising ID' پر کلک کریں، اور پھر 'Delete advertising ID' پر کلک کر کے اس کا سارا کچا چٹھا ہمیشہ کے لیے اڑا دیں۔

(ایک بونس ٹپ: اپنے فون پر ہمیشہ مضبوط پاس ورڈ (Password) لگائیں، فیس آئی ڈی (Face ID) دھوکہ دے سکتی ہے!)

ان 3 سیٹنگز کو بدلنے کے بعد آپ کا فون گرم ہونا بند ہو جائے گا، بیٹری ڈبل ہو جائے گی اور سب سے بڑھ کر... آپ کی باتیں صرف آپ تک رہیں گی۔

سبق؟
عام انسان ٹیکنالوجی کا غلام بن چکا ہے۔ وہ اسے کنٹرول نہیں کر رہا، ٹیکنالوجی اسے کنٹرول کر رہی ہے۔

21/02/2026

Sare y ghusa kare d

15/02/2026

٢٦ شعبان 🌙
رمضان کا مہینہ ایک عظیم اور بابرکت مہینہ ہے۔
اس میں دل کو راحت ملتی ہے، نفس کو سکون حاصل ہوتا ہے، جسم کو عافیت نصیب ہوتی ہے اور فکر کو پاکیزگی ملتی ہے۔
یہ غموں کو دور کرنے والا ہے، اور اس میں افطار اور سحر کے وقت قبولیت کی دعائیں ہوتی ہیں۔
یہ اس بندے کے لیے اللہِ غنی کے ساتھ خلوت اور قربت کا موقع ہے جو اسی کی طرف محتاج ہو کر رجوع کرتا ہے۔
اور اسی مہینے میں شبِ قدر ہے، جو فضیلت اور اجر میں ہزار مہینوں سے بڑھ کر ہے۔

08/02/2026

یہ ویڈیو میں نظر انے والا شخص ایک نشے کا عادی ہے جو تاروں کی چوری کرتا ہے اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مولانا بجلی گهر اور سیول کالونی نمبر دو کے مضافات میں یہ کسی کو نظر ائے تو یہ کاپریٹو کالونی کے حوالے کریں

06/02/2026
06/02/2026

06/02/2026

S khwand y kolo

05/02/2026

*یہ دو بندے مسجد کے باھر بھیک مانگ رہے تھے۔ ایک کا ایک ہاتھ ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔ اور اپنے اکلوتے ہاتھ سے پانی پی رہا تھا ۔۔۔ بھیک دینے والے نے پیسے دیئے تو بے اختیار کرامت سے اچانک کٹا ہوا ہاتھ نمودار ہوگیا پیسے پکڑنے کے لیئے جب اسے چانٹا پڑا تو لنگڑا فقیر بھی چانٹے کی کرامت سے دوڑنے لگا ۔*

04/02/2026

Zalmi y rala kharab ko

لوگ بری پرفارمینس پہ باہر ہوتے یہ اچھی پرفارمینس دے کر باہر ہو جاتا 🥹
01/02/2026

لوگ بری پرفارمینس پہ باہر ہوتے یہ اچھی پرفارمینس دے کر باہر ہو جاتا 🥹

Address

Kohat Road Peshawar
Peshawar

Telephone

+923359819827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tiktokers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tiktokers:

Share