Engineer Bro

Engineer Bro civil eng and constuction learners

05/08/2022
03/07/2022
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سری...
08/06/2022

سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہُوا ہے وہ ہرگِز مت خریدیں،
اِس کے علاوہ سریے کی ہر لینتھ کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سریے کے وزن کو جاننے کے کُلیے کی طرف!!!!

پاکِستان میں 3 سُوتر سے 8 سُوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں3اور4 ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، 3اور4 سُوترکا سریا چھت، سیڑھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں 6 سُوتر کا سریا اِستعمال ہوتا ہے،

تین سُوتر کی ایک 40فُٹ لینتھ کا کُل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ3سُوتر کے سریے کے ایک فُٹ ٹُکڑے کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
4سُوتر کی40فُٹ لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سُوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فُٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سُوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کُل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فُٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریہ خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکے لینتھ گِنیں مثال کے طور پر آپ 4 سُوتر کی 10لینتھ لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ 4 سے 5 کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صُورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فُٹی 10 لینتھ کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چُونا لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے اُلٹے قدموں واپس

the first high rise building of chitral is under construsction we have flats shops offices on easy installment.
11/01/2022

the first high rise building of chitral is under construsction we have flats shops offices on easy installment.

پراپرٹی کی خریدو فروخت ہو یا کسی بھی قسم کی نقشہ جات کا کام ہو سروے ہو یا کنسٹرکشن کا کام  گرین مارکیٹنگ اینڈ ڈیویلپرز ا...
15/02/2021

پراپرٹی کی خریدو فروخت ہو یا کسی بھی قسم کی نقشہ جات کا کام ہو سروے ہو یا کنسٹرکشن کا کام گرین مارکیٹنگ اینڈ ڈیویلپرز ایک با اعتماد ادارہ جو آپ کی خدمت کے لیے ہمیشہ حاضر ہے آپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہے۔
house owner Mr Ijaz Hussin
drawing by GREEN Engineering and Constuction
construction by site engineer Mr IRSHAD

03/07/2020
iF you aRe at SiTe reSpeCt these herOeS 😓
14/05/2020

iF you aRe at SiTe reSpeCt these herOeS 😓

GiVe YouR OpiNioN abOut this instruemrnt
20/04/2020

GiVe YouR OpiNioN abOut this instruemrnt

yOuR cHoiCe fOr LeVeLinG iN FeeT Or iN meTeR ..WhiCh siDe oF RoD iS beTteR
17/04/2020

yOuR cHoiCe fOr LeVeLinG iN FeeT Or iN meTeR ..
WhiCh siDe oF RoD iS beTteR

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Bro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engineer Bro:

Share