Asar abbas یا سلطان عشق

Asar abbas یا سلطان عشق Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asar abbas یا سلطان عشق, Business service, Alizai, Peshawar.

شوکت رضا شوکت✓ منبر پہ سنے ہیں جو لَبہائے غضنفر سےدنیا کی سماعت ان خطبات کو ترسی ہے تاریخ گواہ ہے جو کرار کے دشمن پہبرسو...
07/12/2023

شوکت رضا شوکت
✓ منبر پہ سنے ہیں جو لَبہائے غضنفر سے
دنیا کی سماعت ان خطبات کو ترسی ہے
تاریخ گواہ ہے جو کرار کے دشمن پہ
برسوں سے ہی برسا ہے اس شیر کی برسی ہے

*▪️فرمانِ رسول اللہ محمدﷺ*جب آخری زمانہ ہوگا تو موت میری امت میں سے بہترین لوگوں کو چنے گی جس طرح تم تھالی میں سے بہترین...
22/04/2023

*▪️فرمانِ رسول اللہ محمدﷺ*

جب آخری زمانہ ہوگا تو موت میری امت میں سے بہترین لوگوں کو چنے گی جس طرح تم تھالی میں سے بہترین خرمہ چنتے ہو۔

*📕حوالہ: نہج الفصاعہ صفحہ ۴٦ حدیث ۱۸۷*

اللہ کا ذکر دلوں کو سکون دیتا ہے
19/04/2023

اللہ کا ذکر دلوں کو سکون دیتا ہے

ہمارے بہت ہی پیارے اور محترم  سید شہادت حسین (پیر سید) کو اپ سب کے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اپ ج...
19/04/2023

ہمارے بہت ہی پیارے اور محترم سید شہادت حسین (پیر سید) کو اپ سب کے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اپ جلدی صحت یاب ہوں۔تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ محترم پیر سید کو اپنی دعاوں میں یاد کیجئگا۔

15/04/2023
31/12/2022

آج سے ٹھیک سو سال پہلے 1922 میں ایک رائٹر نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر بائیس کا ہندسہ آئے گا تو یقیناً نہ اپ ہونگے نہ میں ہوں گا"
پھر مزید لکھا کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں
ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2022 میں ہونگے اس زمانے کو دیکھ سکوں
جو 2022 میں ہوگا مگر میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں ہے تب ہماری خبریں گمنام ہو چکی ہوں گی "
ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے ، تو بند آنکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
زندگی نے بیشک غم دیئے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"

یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"
22 کا ہندسہ جب سو سال بعد 2122 میں دوبارہ آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا"
ہماری قبریں قبرستانوں کے گنجان حصوں میں گم ہوچکی ہونگی، کچھ دھنسی ہوئی، کچھ اٹی ہوئی ، دبی ہوئی،

"لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے"
کوئی روح کوئی جسم، ایسا نہ ہو جو زخم ساتھ لے کر جائے"
اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر ہو"

Happy your Life

19/12/2022

یا سلطان عشق

اللہ جب کسی کو اپنا بنانا چاہتا ہے تو اس کو تلاش کی تڑپ لگا دیتا ہے. وہ دنیا میں بے سکون ہو جاتا ہے کیونکہ اصل سکون دنیا...
15/12/2022

اللہ جب کسی کو اپنا بنانا چاہتا ہے تو اس کو تلاش کی تڑپ لگا دیتا ہے. وہ دنیا میں بے سکون ہو جاتا ہے کیونکہ اصل سکون دنیا کے ساتھ نہیں. یہ بھی کرم ہے. لیکن جسے تلاش دی جاتی ہے وہ ایک دن رستہ چڑھ بھی جاتا ہے.
جب اور جہاں آپ کو لگے کہ سچ ہے، دل مان رہا ہے، سکون مل رہا ہے، تو سمجھ لینا وہ راستہ مل گیا ہے جو منزل کی طرف جاتا ہے.

Address

Alizai
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asar abbas یا سلطان عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share